ہاہاہا۔۔۔ شمشاد بھائی آپ کے پاس تو موجود ہے نہ ۔۔ پھر آپ کا کیوں نہیں کام کر رہا ۔:tounge۔;)
میرا خیال ہے کہ اس نے سوچا ہوگا کہ سر تین ہیں اور سیاہ پلیٹیں بھی تین ۔۔ باقی دو کے سر پر سیاہ ہے اس کے سر پر بھی سیاہ ہوگی ۔۔
یا پھر اس نے باقی دو کے سر پر سیاہ دیکھیں اور دو سفید افسر کے پاس دیکھ...