نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    لفظ ڈھونڈیں

    اتنا آسان سا تو ہے ۔۔۔ :( لگتا ہے خود ہی بتانا پڑے گا مجھے ۔۔ حب الوطنی ۔۔۔۔:rolleyes:
  2. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    لیں شمشاد بھائی ۔۔ سونی تو لے گئے فاتح بھائی ۔۔:grin: آپ نے تو موقع گنوا دیا ۔۔۔:tounge: فاتح بھائی اب اگلا سوال آپ کی طرف سے ہونا چاہیئے ۔۔۔:)
  3. سارہ خان

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    کیوں نہیں بہت سارے کالے بھی ان پڑھ ہوتے ہیں ۔۔ دادی کے شوہر دادا ، نانی کے شوہر نانا تو باجی کے شوہر باجا کیوں نہیں ؟
  4. سارہ خان

    آؤ ہنسیں

    ایک تقریب‌میں ایک بچہ اپنی ماں کے قریب آکر بولا؛ امی امی یہ جو انکل سامنے کھڑے ہیں‌انکے سر پر تو بلکل بھی بال نہیں ہیں۔ ماں نے کہا:::ششششششششش چپ کرو وہ سن لیں گے۔ بچہ بولا:تو کیا انہیں‌معلوم نہیں ہے کہ وہ گنجے ہیں۔
  5. سارہ خان

    آؤ ہنسیں

    ایک سیاح ہوٹل میں گیا تو بیرے نے آکر آرڈر لیا۔ سیاح نے کہا؛ایک فرائی مچھلی اور ہمدردی کے دو بول۔ بیرا مچھلی لے کر آیا اور پوچھا۔“اور کچھ۔“ سیاح نے کہا،“ہمدردی کے دو بول۔“ بیرا اپنا منہ سیاح کے کان کے قریب لے گیا اور بولا “ مچھلی نہ کھانا،دو دن کی باسی ہے۔“
  6. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    جو کوئ شخص حسد کو دوست رکھتا ہے اُس کا نفس باقی نہیں رہتا اور اُس کو مرنے سے پہلے مار دیتا ہے۔
  7. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    آپ کو تو جواب دینے ہیں نہ سوال کوئی بھی کرے ۔۔۔ ایک آسان سا سوال پوچھ رہی ہوں کیا یاد کریں گے ۔۔:tounge: ہم لوگ اکثر وقت لکھتے وقت am اور pm کے الفاظ لکھتے ہیں آپ بتائیں یہ کس کے مخفف ہیں۔
  8. سارہ خان

    لفظ ڈھونڈیں

    اتنے سارے لفظ بنا دیئے وہ نہ بنایا جو بنانا تھا ۔۔:rolleyes:۔۔
  9. سارہ خان

    لفظ ڈھونڈیں

    وطن بحالی تو دو لفظ ہیں ۔۔ ایک لفظ ہی بنے گا ۔۔ پھر سے کوشش کریں ۔۔:)
  10. سارہ خان

    جان پہچان

    فہیم ۔۔ ھممم نام بدل بدل کر محفل پر آنے کا شوقین ۔۔۔:tounge:
  11. سارہ خان

    فرزانہ نیناں - نیا کلام

    بہت زبردست لکھا ہے سسٹر ۔۔۔
  12. سارہ خان

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    دال گوشت پکایا بھی اور کھایا بھی ۔۔
  13. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    ھمم اب پھر سے میں ہی کروں سوال ۔۔۔:( ڈھونڈتی ہوں کوئی مل گیا تو ۔۔۔:rolleyes:
  14. سارہ خان

    جان پہچان

    ہائے شمشاد بھائی یاد نہ کروائیں ۔۔ پاپا نے دیکھ لیا تو پھر سے چائے یاد آجائے گی ان کو ۔۔:)
  15. سارہ خان

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    پوسٹنگ کے ساتھ ساتھ عاطف اسلم کو سن رہی ہوں ۔۔
  16. سارہ خان

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    ہاہاہا ۔۔ واقعی کتنا خیال ہے ہماری حکومت کو عوام کا ۔۔ :grin:
  17. سارہ خان

    لفظ ڈھونڈیں

    افف یہ ابھی تک وہ ہی لفظ چل رہا ہے ۔۔۔ یونس صاحب بتا بھی دیں اب کیا جان لیں گے بچوں کی ۔۔:confused: جب تک نیا لفظ میری طرف سے ۔۔۔ و ن ح ل ا ب ط ی
  18. سارہ خان

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    نہیں کچھ پتا نہیں ہوتا ۔۔۔ اپنی مرضی کی مالک ہے جب دل چاہتا ہے چلی جاتی ہے لائٹ ۔۔:rolleyes: ۔۔ سردیوں میں تو پہلی دفعہ اتنی لوڈ شیڈنگ دیکھی ہے ۔۔۔
  19. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    غضب خدا کا اتنے آسان سوال کے لئے اتنے بڑے انعام کا مطالبہ ۔:rolleyes:۔۔ ابھی 4 ۔۔ 5 اور سوالوں کے جواب دے دیں پھر سوچا جا سکتا ہے اس انعام پر ۔۔۔;)
Top