یونس صاحب ہماری ذہنی آزمائش لے رہے تھے لیکن لگتا ہے ان کی خود کی ذہنی آزمائش ہو گئی ہے ۔۔:tounge:
ان کے جواب کے آنے تک ۔۔ میں ایک سوال کر رہی ہوں ۔۔
سوال - ایک آدمی کے پاس تین ڈبے ہیں اور ہر ڈبے میں تیس تیس سیب ہیں۔ وہ گھر جا رہا ہے اور اس کے راستے میں تیس ناکے یعنی چیک پوسٹیں ہیں۔ ہر...