ھمم کیا ہوا امی ابو کو ۔۔ امی ابو کے ساتھ مہمانوںکی بھی تو تیمارداری کرنی پڑتی ہوگی نہ ۔۔:tounge: حجاب بھی شادی میں بزی ہوگی ۔۔ میرے گھر میں پینٹ ہونے والا ہے کچھ دن میں ۔۔ تم دونوں جب تک آو گی ۔۔ تو میں غائب ہو چکی ہونگی تین چار دن کے لئے ۔۔۔ چلو امی ابو کا بہت خیال رکھنا ۔۔ اور میری طرف سے...