نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    لگتا ہے سر جی آجکل چشمہ لگا کر چیک کر رہے ہیں ۔۔:grin: اب دھیان سے لکھنا پڑے گا ہوم ورک ۔۔:cool:
  2. سارہ خان

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    میں ٹھیک ہوں ماوراء ۔۔۔ اس وقت نیٹ مر گیا جواب نہیں دے پائی ۔۔:(۔۔ تم اتنی بزی کیوں ہو گئی ہو ۔۔۔ تھوڑی سی دیر کے لئے آجایا کرو نہ رات میں ۔۔:(
  3. سارہ خان

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    :a6:۔۔۔۔۔۔:)
  4. سارہ خان

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    کہاں پھینکوں مانیٹر پر ۔۔:grin: ناشتہ کس خوشی میں نہیں کیا ۔۔ :rolleyes:
  5. سارہ خان

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    اسکول سے بڑی محبت ہو گئی ہے حسن تمہیں ۔۔;) ۔۔ لگوا آئی ہوں حاضری ابھی نیٹ کچھ بہتر چل رہا ہے ۔۔
  6. سارہ خان

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    پاکستان کے حالات ٹھیک ہونے کی دور دور تک کوئی امید نظر نہیں آتی ہے ۔۔ اللہ پاک رحم فرمائے ہمارے ملک پر ۔۔ میں کینو کھا رہی ہوں ۔۔۔۔ کسی کو کھانا تو نہیں ہے ۔۔:tounge:
  7. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    ہمیں تہذیب و شرافت کو کبھی ہاتھ سے نہین چھوڑنا چاہیئے ۔۔۔ ( قائد آعظم )
  8. سارہ خان

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    السلام علیکم ۔۔ کیا حال ہیں حسن شمشاد بھائی ۔۔ میں آئی ہوئی ہوں پر نیٹ اتنا گڑبڑ کر رہا ہے کہ کچھ بھی کرنے کو دل نہیں کر رہا ۔۔
  9. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    آج کا ہوم ورک ۔۔ ہماری نجات کا راستہ صرف اور صرف اسوہ حسنہ ہے ( قائد اعظم محمد علی جناح )
  10. سارہ خان

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    کیسی ہو سارا ۔۔۔؟ تھوڑی سی دھوپ یہاں بھی بھیج دو ۔۔:)
  11. سارہ خان

    مبارکباد اردو محفل کے دس ہزار موضوعات

    اردو محفل کے تمام میمبران اور انتظامیہ کو میری طرف سے بہت مبارک ۔۔ اللہ سے دعا ہے کہ محفل کی رونق اس ہی طرح ہمیشہ قائم رہے ۔۔:)
  12. سارہ خان

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    السلام علیکم ۔۔۔ کیسے ہیں سب لوگ ۔۔ اس بار تو ہر جگہ سردی کے ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں ۔۔ کراچی کے لوگوں نے بھی 2 ٹیمپریچر کا مزہ پہلی بار لیا ہے ۔۔:(
  13. سارہ خان

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    کالے ہوتے ہیں اس لئے ۔۔۔ وہم کا کوئی علاج کیوں نہیں ؟
  14. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    بادام کھایا کرو ۔۔۔:tounge:
  15. سارہ خان

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    قیمہ مٹر پکا رہی تھی شمشاد بھائی اس ٹائیم ۔۔ :)
  16. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    چلو معاف کیا ۔۔:tounge: کیا یاد کروگے ۔۔;)
  17. سارہ خان

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    پوسٹنگ کر رہی ہوں اور توجہ چولہے پر رکھے سالن کی طرف ہے کہ جل نہ جائے ۔۔
  18. سارہ خان

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    :rolleyes: آپ کے ہنسنے کے انداز سے مجھے پہلے ہی شک تھا کہ انسانوں کی ذات سے آپ کا کوئی تعلق نہیں ہے ۔۔:tounge:
Top