نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    یہ باقی سب شاگرد کیا ہڑتال پر ہیں آج ۔۔:rolleyes:
  2. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    خدا اور موت کو کبھی نہ بھول، اپنی نیکی اور دوسروں کی بدی بھول جا۔
  3. سارہ خان

    مبارکباد فرزانہ نیناں کی دوسری سالگرہ

    مبارک ہو فرزانہ سسٹر ۔۔۔ آتی رہا کریں محفل میں ۔۔:)
  4. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    اتنی جلدی تو جواب نہیں دینا تھا نہ ۔۔ ذرا بچوں کو بھی کوشش کر لینے دینی تھی ۔۔:tounge:
  5. سارہ خان

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    السلام علیکم شمشاد بھائی آج تو میں اس وقت خواب خرگوش کے مزے لے رہی تھی ۔۔ بھلا ہو لائٹ کا جو عین اس وقت غائب ہوئی جب مجھے یہاں آنا تھا ۔۔ اور میری نیند پوری ہو گئی ۔۔:tounge: ُُ
  6. سارہ خان

    جان پہچان

    اب شمشاد بھائی کے بارے میں کیا بتایا جائے ۔۔ آپ کو کون نہیں جانتا ۔۔۔ محفل کے ہر خاص و عام میں مقبول ہیں :)
  7. سارہ خان

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    کیونکہ وہ احمقوں کا سردار جو ہے ۔۔۔ احمقوں کی جنت ہوتی ہے دوزخ کیوں نہیں ہوتا ۔۔؟
  8. سارہ خان

    مبارکباد رضوان بھائی کی اردو محفل پر دوسری سالگرہ

    مبارک ہو رضوان بھائی ۔۔ بڑے عرصے سے نظر نہیں آئے محفل پر ۔۔۔۔
  9. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    بالکل صحیح۔۔۔۔:(
  10. سارہ خان

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    یہ اس کا سٹائل ہے ۔۔ کوا ہنس کی چال کیوں چلتا ہے ؟
  11. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    میں ڈھونڈتی ہوں مل گئے تو بتاتی ہوں آپ کو ۔۔:tounge: گھریلو زندگی میں تو نوٹوں سے ہی خوشگواریت آ سکتی ہے ۔۔ عطر سے بھلا کیا ہوگا ۔۔:confused:
  12. سارہ خان

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    میں تو اچھی ہوں ۔۔ :cat: آپ سناؤ ڈاکٹر بھائی کیا چل رہا ہے آجکل ؟ بھابی بچے کیسے ہیں ؟
  13. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    سوال: 25 میں سے 5 کتنی بار منفی ( تفریق ) کر سکتے ہیں ۔؟؟
  14. سارہ خان

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    سرکش نہیں ہوتا بیبا بچہ ہوتا ہے اس لئے ۔۔ زبان کو لگام کیسے دیتے ہیں ؟
  15. سارہ خان

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    چائے پی رہی ہوں ۔۔۔
  16. سارہ خان

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    السلام علیکم ۔۔ کیسے ہیں ڈاکٹر بھائی اور شمشاد بھائی ۔۔ ؟ آج حسن نظر نہیں آ رہا ۔۔ پڑھائی میں مصروف ہے لگتا ہے ۔۔۔
  17. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    خوشی اور سکھ ایسے عطر ہیں جنہیں جتنا زیادہ آپ دوسروں پر چھڑکیں گے،اتنی ہی زیادہ خوشبو آپ کے اندر آے گی۔
  18. سارہ خان

    نصیر الدین نصیر جسے پہلو میں‌ رہ کر درد حاصل ہو نہیں‌ سکتا - نصیر الدین نصیر

    سفینہ زیست کا ممنونِ ساحل ہو نہیں سکتا جسے پہلو میں رہ کر درد حاصل ہو نہیں سکتا اُسے دل کون کہہ سکتا ہے، وہ دل ہو نہیں سکتا وہ بندہ ، جس کو عرفاں اپنا حاصل ہو نہیں سکتا کبھی خاصانِ حق کی صف میں شامل ہو نہیں سکتا زمیں و آسماں کا فرق ہے دونوں کی فطرت میں کوئی ذرّہ چمک کر ماہِ کامل...
Top