چلنے کا حوصلہ نہیں، رُکنا محال کر دیا
چلنے کا حوصلہ نہیں، رُکنا محال کر دیا
عشق کے اس سفر نے تو مُجھ کو نڈھال کر دیا
ملتے ھوئے دلوں کے بیچ اور تھا فیصلہ کوئی
اُس نے مگر بچھڑتے وقت کوئی اور سوال کر دیا
اے میری گُل زمیں تُجھے چاہ تھی اک کتاب کی
اہل کتاب نے مگر، کیا تیرا حال کر دیا...
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
سارا کیا ہوا طبیعت کیوں خراب کر لی ۔۔:( جلدی سے ٹھیک ہو جاؤ ۔۔ اور اسکول کی فکر نہ کرو ۔۔ میں ہوں نہ ۔۔;) تمہارے اسکول کو اکیلا نہیں چھوڑوں گی ۔۔ بس تم جلدی سے ٹھیک ہو کر واپس آ جاؤ ۔۔:)
پہلے فاتح بھائی نے جواب دیا اس لئے ان کا ٹھیک مانا جائے گا ۔۔:tounge: ۔۔
آپ اگلے سوال میں پھر کوشش کریں ۔:tounge:۔۔ ( اگلا سوال میں بالکل نہیں کر رہی ۔:cool:۔)