نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    آؤ ہنسیں

    میڈم نے اپنی کلاس میں بچوں سے پوچھا یقین اور وہم میں کیا فرق ہے۔ شاگرد: میڈم آپ پڑہا رہی ہیں یہ یقین ہے اور ہم پڑھ رہے ہیں یہ آپکا وہم ہے ۔
  2. سارہ خان

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    آپ کی بات میرے سر پر سے گذر گئی ۔۔ :confused:
  3. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    اوو مجھے یاد کیا جا رہا تھا ۔۔ میں بھی ہچکیاں کیوں لگیں تھیں مجھے ۔۔۔:grin: لیکن نہ ہی کرتے تو اچھا تھا ۔۔ کیونکہ مجھے نہیں سمجھ آرہا یہ لفظ ۔۔:( مکالمہ ہی ذہن مین آئے جا رہا ہے ۔۔ لیکن پھر الف کی کمی ہے ایک ۔۔:confused:
  4. سارہ خان

    محسن نقوی ہم تو مر جائیں گے اے ارضِ وطن پھر بھی تجھے

    شکریہ وارث بھائی اور فاتح بھائی نظم پسند کرنے کا۔۔:)
  5. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    3 چیزوں پر قابو رکھو غصہ دولت نفس 3 چیزوں سے نفرت کرو ظلم بے حیائی غرور 3 چیزوں کو اپنا لو ایمان قرآن صبر 3 چیزوں سے بچتے رہو حسد چغلی غیبت 3 چیزوں کو یاد رکھو احسان (کسی کا) دوستی موت 3 چیزوں خوب سوچ کر اٹھاؤ قدم قلم قسم
  6. سارہ خان

    گاڑی یا گھر؟

    اچھی شیئرنگ ہے تعبیر ۔۔۔:)
  7. سارہ خان

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    شکریہ ۔۔ لیکن محفل کے کواڑ تو ہمیشہ کھلے رہتے ہیں ۔۔ بند کب ہوئے ۔۔:rolleyes: :tounge:
  8. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    اب کوئی ٹیلی پیتھی تو نہیں نہ جانتا کہ آپ کے دماغ والے جواب دے ۔۔۔ ان سب کے جواب کو بھی آپ غلط نہیں مان سکتے ۔۔:tounge: لہٰذا سب کو ایک ایک الیکٹرا دیں جلدی سے ۔۔ تو پھر میں اگلا سوال پوچھوں ۔۔;)
  9. سارہ خان

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    :rolleyes: مجھے تو صرف نام ہی آتا ہے ض سے ۔۔ ضمیر ۔۔۔ باقی چیزوں کے لئے فہیم لگتا ہے تمہیں ہی اپنی فہم و فراست استعمال کرنی پڑے گی ۔۔:tounge:
  10. سارہ خان

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    السلام علیکم ۔۔ میں بھی آ جاتی ہوں ۔۔ خواب کواڑوں میں نہیں ۔۔اس دھاگے پر ۔۔:tounge:
  11. سارہ خان

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    ککڑی اور کچھوا ۔۔۔۔ لیکن لکھنا تو خ سے تھا نہ ۔۔۔:rolleyes: اب تو وہ ماوراء نے میرا نقل کر لیا ۔۔۔ :grin: میں ط سے سوچ کے آتی ہوں ذرا شام تک ۔۔۔:tounge:
  12. سارہ خان

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    ل و ل ۔۔ کیوں آنٹی اور باجی کیوں نہیں پسند ۔۔ اگر حقیقت میں کسی کی آنٹی بننا پڑا تو پھر ۔۔;)
  13. سارہ خان

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    شکریہ آنٹی ۔۔:tounge:
  14. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    واؤ یہ ٹیچر تو بڑے مزے کی ہیں ۔۔ :grin: یعنی کہ جب تک یہ ہیں مزے ہی مزے ۔۔۔:clapp:
  15. سارہ خان

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    مین نے پکایا تو کچھ بھی نہیں ۔۔ اور کھائے پائے امی کے ہاتھ کے پکے ہوئے ۔۔۔:cat:
  16. سارہ خان

    موسم کا حال-(2)!!!!

    یہاں تو شکر سردی کی شدت کم ہو گئی ہے اور موسم کافی بہتر ہے آجکل ۔۔۔:)
  17. سارہ خان

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    پتا نہیں گناہ ہے یا ثواب ۔۔ اگر ہمارے ووٹ سے کوئی غلط بندہ آ جائے تو وہ زمہ داری کس پر ہوئی پھر ۔۔ :rolleyes:
  18. سارہ خان

    محسن نقوی ہم تو مر جائیں گے اے ارضِ وطن پھر بھی تجھے

    شکر کچھ تو پسند آیا آپ کو محسن نقوی کا سخنور ۔۔:tounge:
  19. سارہ خان

    آج کی تصویر

    زبردست تصاویر ۔۔۔ :clapp:
Top