نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    ونڈوز 10 پروفیشنل کی درست انسٹالیشن اور ایکٹیویشن - ٹیوٹوریل

    برن تو ہو گیا. جزاک اللہ خیر. اب باقی سب ایسے ہی کاپی کرنا ہے؟ اس طریقے میں نمبر 2 پر جو فائل کاپی کرنے کا کہا ہے وہ کیا key یے؟ میرے پاس اپنی کی موجود ہے تو کیا پھر بھی یہی طریقہ استعمال ہو گا؟
  2. فرحت کیانی

    ونڈوز 10 پروفیشنل کی درست انسٹالیشن اور ایکٹیویشن - ٹیوٹوریل

    برن سافٹویئر؟ معذرت میں انتہائی نان ٹیکنیکل بندی ہوں. جو سیٹ اپ ڈاؤنلوڈ کیا ہے وہ ونڈوز 10 کا ایجوکیشن ورژن ہے. 64 بٹ.
  3. فرحت کیانی

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    وعلیکم السلام شگفتہ. دوپہر بخیر. کیسی ہیں؟ عید کیسی گزری؟ نہیں جی. مزدور لوگ واپس مزدوری پر آ گئے ہیں. چھٹیاں ختم. آفس میں ہوں. ذرا چائے پینے کے لیے بریک لی تو سوچا اپنا مسئلہ یہاں شیئر کر لوں. آپ گھر پر ہیں؟
  4. فرحت کیانی

    ونڈوز 10 پروفیشنل کی درست انسٹالیشن اور ایکٹیویشن - ٹیوٹوریل

    8 جی بی. برن کرنے کی کوشش کر رہی ہوں. سیٹ اپ مائکروسافٹ سے ڈاؤنلوڈ نہیں کیا بلکہ میرے بھائی کو اپنی یونی سے کچھ کمپیوٹرز اور موبائلز کے لیے فری ڈاؤنلوڈز ملے تھے اس میں سے لیا ہے. لیکن اب یہ برن نہیں ہو پا رہا.
  5. فرحت کیانی

    ونڈوز 10 پروفیشنل کی درست انسٹالیشن اور ایکٹیویشن - ٹیوٹوریل

    اگر سیٹ اپ یو ایس بی پر برن نہ ہو سکے تو؟ یعنی ایرر آ جائے بار بار؟
  6. فرحت کیانی

    زبردست.

    زبردست.
  7. فرحت کیانی

    ان شاءاللہ

    ان شاءاللہ
  8. فرحت کیانی

    شاعروں کا ڈوپ ٹیسٹ - از - محمد احمدؔ

    بہت عمدہ خیال ہے. اس پر فی الفور عمل ہوناچاہیے. بلکہ اس کے علاوہ بھی بہت سارے ٹیسٹ ہونے چاہئیں شاعروں کے. اچھی خاصی نارمل چیز کو عجوبہ روزگار بنا دیتے ہیں ، بیسیوں نئی اصطلاحات لے آئیں گے بیان کرنے کو اور ایک سے ایک محیر العقول شے سے تشبیہہ دے دیں گے، لیکن مجال ہے کہ اس کا سادہ سیدھا نام لے لیں...
  9. فرحت کیانی

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    ہم لوگ نئے گھر میں شفٹ ہوئے تو سیکیورٹی والوں سے کام والی کے لیے کہا. انہوں نے کچھ خواتین بھیجیں. دوسرے تیسرے دن ایک خاتون امی کے پاس آئیں اور کہا کہ میں اسی گلی میں پہلے فلاں گھر میں کام کیا کرتی تھی. اماں سمجھیں کام کے لیے آئی ہیں سو وہ ان سے اسی سلسلے میں بات کرنے لگیں تو ان خاتون نے کہا کہ...
  10. فرحت کیانی

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    جب میں نئی نئی یہاں شفٹ ہوئی تو ایک مارکیٹ میں جو گھر کے راستے میں پڑتی تھی ، اکثر آتے جاتے رکنا لگا رہتا ہے. وہیں ایک انتہائی ضعیف و معمر خاتون ملتی تھیں جو بہت مشکل سے چل پاتی تھیں. ایک بار بنک سے باہر آتے ملیں تو میں انہیں کچھ تھما دیا. ذرا آگے آئی تو ایک انکل نے بھی روک لیا کہ کچھ دے کر جاو...
  11. فرحت کیانی

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    ماشاءاللہ. مجھے بھی گھر کے بڑوں نے نصیحت کی تھی کہ اگر کسی کی واقعی مدد کرنا مقصود ہے تو صرف اس کو وقتی ضرورت پوری کرنے کی بجائے اسے اپنے پاوں پر کھڑا ہونے میں مدد کرو.
  12. فرحت کیانی

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    فیصل بھائی کافی عرصے بعد خوشی محمد کا ذکر سنا. ممکن ہو تو اس سلسلے میں کچھ نیا پوسٹ کریں پلیز.
  13. فرحت کیانی

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    آپ یہ کیسے بھول سکتے ہیں کہ ایک پکی اور سچی پاکستانی ہوں اور ہمارے ہاں کسی بات پر جتنی سطحی نظر ہو گی، اتنے ہی زیادہ اور گہرے علم و دانش کے دریا و گہر وغیرہ بہائے جاتے ہیں. شکریہ اس رکنیت کا خیال کرنے کے لیے حالانکہ ٹیگ کرتے ہوئے تو یہ خیال نہ آیا. بس زیادہ وقت نہیں لگے گا. ڈھونڈ ہی لوں وہ...
  14. فرحت کیانی

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    ابھی بھی بھولے بھٹکے سے آجاتے ہیں لیکن پی ٹی اے کی نئی کمپلینٹ سروس نے ایسے نمبروں اور پیغامات سے چھٹکارا دلوا ہی دیا ہے کسی حد تک.
  15. فرحت کیانی

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    یہ نظام شاید اتنی جلدی ختم نہ ہو سکے کہ سب کچھ جانتے ہوئے بھی اور نہ چاہتے ہوئے بھی ہم خود ہی اس کو سپورٹ کر دیتے ہیں. میں بھی ایسے ہی لوگوں میں شامل ہوں. کئی بار یہ سوچ کر بھی کچھ نہ کچھ دے دیتی ہوں کہ یہ بھی اللہ کا فضل ہے کہ اس نے مجھے یہ عقل و سمجھ دی کہ صرف اس کے علاوہ کسی سے مت مانگو لیکن...
  16. فرحت کیانی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    دونوں بہت اچھی لگیں. ڈاکومنٹری دیکھتے ہوئے اندازہ ہوا کہ ابھی تک سپین کے مسلمانوں کے بارے میں جو پڑھا اور سنا اس میں اکثر ایک طرف کی تصویر پیش ہوتی رہی. مجھے تو یہ ڈاکومنٹری کافی حد تک غیر جانبدارانہ لگی. لائن آف دا ڈیزرٹ بھی اچھی لگی. میری معلومات عمر مختار اور لیبیا پر اٹلی کے تسلط سے متعلق...
  17. فرحت کیانی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    زبردست :) کم کم آنے کی خیر ہے ملائکہ کہ انسان کی ترجیحات بدلتی رہتی ہیں لیکن آنا ختم نہیں کرنا. بہت اچھا لگتا ہے پرانے ساتھیوں کو دیکھنا اور آپ کو دیکھ کر بھی بہت خوشی ہوئی. میں تو جب بھی آتی ہوں آپ کو یاد کرتی ہوں. کتنے عرصے سے کوئی نئی ڈش بھی نہیں پتہ چلی.
  18. فرحت کیانی

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    اس کا یہ مطلب تو نہیں ہونا چاہیے کہ مجھے دعوت ہی نہ دی جائے. یہ تو سراسر اصولوں کی خلاف ورزی ہے. ان ساری دعوتوں کے کارڈ محفل نے گم کر دئیے ہیں. اس لیے میں خود ہی ڈھونڈ ڈھانڈ کر پہنچوں گی. اس میں کچھ وقت تو لگتا ہی ہے.
Top