السلام علیکم فلک شیر بھائی
آپ کو تو علم ہے کہ میں ادھر ادھر سے چھاپہ لگا کر دو چار باتیں کر لیا کرتی ہوں۔ اب ایسا ہوا کہ اگر کہیں سے کچھ مل جائے بھی تو بانی شاپریت و روحانی شاپریت کے ماہر دونوں حضرات کی شاپر ڈبل کرنے کی قابلیت کے سامنے زیرو بلکہ منفی ڈگری کی حیثیت رکھتا ہے۔ اب آپ ہی بتائیں کہ...