نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    تفصیلی جواب کے لیے بہت شکریہ۔ sounds good to me کہ یہاں تو لوکل دکانوں کو کئی بار فون پر یا آن لائن آرڈر دیا جائے تو وہ ایک ہی شہر سے ہونے کے باوجود کئی دن لگا دیتے ہیں۔ سو طے ہوا کہ میری اگلی کتابوں کی شاپنگ آن لائن کو گی ان شاءاللہ۔
  2. فرحت کیانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 60: موسم

    تھیم ہوتا پے یا تھیم ہوتی ہے؟
  3. فرحت کیانی

    گِن گِن تارے لنگھدیاں راتاں (برؔی نظامی)

    برؔی نظامی یاد نئیں مینوں واہ۔ عمدہ انتخاب۔ شیئرنگ کرن لئی بہت شکریہ۔
  4. فرحت کیانی

    غزل ۔ بند سب کام کاج لوگوں کا ۔ رؤف ساحر

    واہ۔ کیا حسب حال شیرنگ ہے۔ دیکھیں اس بار عوام کا کام کاج بند کروا کر خواص اپنا کام کہاں تک نکلواتے ہیں۔
  5. فرحت کیانی

    بچوں کی باتیں

    بھتیجا موصوف: پھپھو وہ دیکھیں آپ کی 'فریوٹ' گاڑی جا رہی ہے۔ پھپھو: فریوٹ کے سپیلنگ بتاو۔ بھتیجا موصوف: favourite پھپھو: یہ تو فیورٹ بنتا ہے۔ فیورٹ کہا کرو۔ بھتیجا موصوف: پھپھو وہ دیکھیں آپ کی 'پسندیدہ' گاڑی جا رہی ہے۔
  6. فرحت کیانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    جزاک اللہ خیرا جی بالکل مجھے کتاب خرید کر پڑھنی ہے۔ پی ڈی ایف سے پڑھنے کا لطف جاتا ریتا ہے۔ مجھے یہاں سعید بک بنک والوں نے بھی یہی کہا ہے کہ بہت دنوں سے آوٹ آف سٹاک ہے۔ سوچا آن لائن ڈھونڈا جائے۔ میں آخری والے ربط سے بھی چیک کرتی ہوں۔ ایک بار پھر بہت شکریہ۔ ایک بات اور۔ آپ کے تجربے کی روشنی میں...
  7. فرحت کیانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    السلام علیکم وارث آپ نے شاید اسی لڑی میں زاہد چودھری کی کتاب پاکستان کیسے بنا کا ذکر کیا تھا۔ میں بھی یہ کتاب ڈھونڈ رہی ہوں لیکن یہاں اسلام آباد اور راولپنڈی کے بڑے سٹورز میں بھی نہیں مل رہی۔ آپ پاکستان میں آن لائن کتابیں خریدتے رہتے ہیں شاید۔ اگر کسی اچھے سٹور کے بارے میں بتا سکیں پلیز جہاں یہ...
  8. فرحت کیانی

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    امریکی صدارتی انتخابات کے موجودہ امیدواران کے حالات اور خیالات دیکھ اور سن کر اندازہ ہوتا یے کہ امریکی عوام کو بھی پاکستانی عوام والی مشکل کا سامنا ہے۔ ہمارے ہاں تو اکثر لوگ the lesser of two evils principle پر عمل کرتے ہیں۔ اب دیکھتے ہیں کہ امریکی ووٹر کیا کرتے ہیں۔
  9. فرحت کیانی

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    میں بھی۔ کیسی ہیں عائشہ اور کہاں غائب ہو گئی ہیں؟
  10. فرحت کیانی

    آمین

    آمین
  11. فرحت کیانی

    پنجاب میں بھی پرائمری تک پنجابی زبان لازمی قرار دی جائے

    میرا نہیں خیال کہ کوئی بھی زبان مقابلے یا لسانی تعصب کی بنیاد پر سیکھی جاتی ہے یا سیکھی جانی چاہیے۔ زیادہ سے زیادہ زبانیں سیکھنا انسان کی شخصیت کو مزید بہتری کی طرف لے کر جاتا ہے, اس کی سمجھ و فہم میں اضافہ ہوتا ہے۔ اور یہ سلسلہ اگر علاقائی زبانوں شروع ہو تو مزید اچھا ہو جاتا ہے کہ اپنے اردگرد...
  12. فرحت کیانی

    پنجاب میں بھی پرائمری تک پنجابی زبان لازمی قرار دی جائے

    ابتدائی جماعتوں میں علاقائی یا مادری زبان پڑھانا کوئی غیر معمولی بات نہیں یے کہ اس عمر میں بچے کا ذہن ایک سپونج کی طرح سب کچھ آسانی سے جذب کر لیتا ہے اور مزید کے لیے تیار رہتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر میں مختلف تعلیمی نظاموں میں اس عمر میں مخلف زبانیں سکھائی جاتی ہیں۔ سو پنجابی کو بطور ایک...
  13. فرحت کیانی

    بے غرض کرتے رہو کام محبت والے

    ثم آمین. جزاک اللہ خیرا
  14. فرحت کیانی

    بچوں کا اسکول میں داخلہ

    ہوم سکولنگ واقعی بہترین ہے لیکن اس کے والدین کو اس کی سمجھ اور ان کے پاس اس کا وقت ہونا بہت ضروری ہے جو فی الحال ہمارے ملک میں ممکن نہیں. اکا دکا لوگ البتہ ابھی بھی اس تصور کو آگے لے کر چل رہے ہیں. ٹیچر ٹریننگ بھی اب پاکستان میں کافی آگے جا چکے ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے یہاں تعلیمی اداروں میں...
  15. فرحت کیانی

    بچوں کا اسکول میں داخلہ

    ہوم ورک بھی وہ جسے کروانے کے لیے آپ کا اعلی تعلیم یافتہ ہونا یا امیر ہونا بہت ضروری ہے تا کہ ٹیوٹر بلوا سکیں. اور جب بچہ کچھ نہ کر پائے تو والدین کو سکول بلا کر persecute کیا جاتا ہے.اللہ کے بندو اگر والدین خود ہی سب کچھ پڑھا سکتے تو سکولز کیوں بنتے بھلا.
  16. فرحت کیانی

    بچوں کا اسکول میں داخلہ

    یہی بات. ہمارے یہاں پرائمری اور ایلیمنڑی کلاسز میں بچے پر اتنا پریشر ہوتا ہے کہ الاماں. ہم نے بچوں کو نمبروں کی دوڑ میں ایسا گھما دیا ہے کہ تعلیم کو کھیل ہی بنا دیا ہے. اتفاق کی بات آج ہی ایک میٹنگ میں بڑے صاحب کے ساتھ اسی موضوع پر بحث ہو گئی کہ 'آکسفورڈ یونیورسٹی پریس' کا نصاب لگا لینا کوالٹی...
  17. فرحت کیانی

    بچوں کا اسکول میں داخلہ

    کیا ہو گیا ہے فہیم. دو سال کوئی عمر نہیں ہے بچوں کو اتنی مشقت میں ڈالنے والی. ڈے کیئر بھیجنا ہے تو اور بات ہے لیکن وہ بھی اس صورت میں کہ والدین کے کام پر جانے کی وجہ سے بچوں کو گھر سنبھالنے والا کوئی نہ ہو ورنہ ابتدائی چار سے پانچ سال بچوں کا اپنے ماحول سے سیکھنا ہی اصل سیکھنا ہے اور یہی وقت...
  18. فرحت کیانی

    بے غرض کرتے رہو کام محبت والے

    بے غرض کرتے رہو کام محبت والے خود محبت کا ہیں انعام محبت والے واہ واہ. ماشاءاللہ بہت عمدہ کلام ظہیر بھائی. اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
Top