نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    پکسل پرفیکٹ پاکستان

    یوم آزادی مبارک. میرا بھی یہی ماننا ہے کہ اگر میں بحثیت پاکستانی اپنے آپ کو بہتر بنا سکوں تو ہی پاکستان کی تصویر روشن ہو گی. کوشش جاری ہے مل کر کریں گے تو سب ٹھیک ہو جائے گا ان شاءاللہ
  2. فرحت کیانی

    کیا ڈورومون کارٹونز پر پابندی لگنی چاہئے؟

    ہر کسی کا اپنا نقطہ نظر ہے. یہ سمجھنا کہ کسی ایک پروگرام کو بند کروا کر ہم اپنے بچوں کو محفوظ کر لیں گے یا درست رستے پر چلا لیں گے درست نہیں ہے. لیکن اس کا یہ مطلب بھی نہیں ہے کہ بچوں کو درست و غلط کی تمیز نہ سکھائی جائے. میں ذاتی طور پر ڈوریمون، اووگی اور اسی قبیل کے دیگر کارٹونز کو پسند نہیں...
  3. فرحت کیانی

    کیا ڈورومون کارٹونز پر پابندی لگنی چاہئے؟

    جو ہمارے میڈیا کے حالات ہیں اکثریت نے خود ہی اپنے ٹی وی سیٹس بند کر دیئے ہیں.
  4. فرحت کیانی

    کوئٹہ میں دہشت گردی،63افراد جاں بحق،40سے زائد زخمی

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  5. فرحت کیانی

    تاسف اعجاز عبید (الف عین) صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پا گئیں۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالٰی سے مرحومہ کی مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا ہے. آمین
  6. فرحت کیانی

    گیارہویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے!

    بالکل. اگر ایسا ہو جائے تو شاید محفل سے اٹھنے کا خیال ہی کسی کو نہ آئے.
  7. فرحت کیانی

    گیارہویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے!

    ملائکہ اور زونی کہاں گم ہو گئی ہیں بھئی؟ کسی کو خبر ہو تو انہیں خبر کر دیں کہ یہاں آ کر اپنی خیر خبر دیں.
  8. فرحت کیانی

    گیارہویں سالگرہ چلو ذکر کرتے ہیں ان کاذرا سا

    آپ کی محبت ہے ماہم. جزاک اللہ خیرا
  9. فرحت کیانی

    گیارہویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے!

    ہے نا فہیم؟ اور ان میں آپ بھی شامل ہیں. لگتا ہے اب آپ یہاں صرف فلموں پر تبصرے کرنے آتے ہیں.
  10. فرحت کیانی

    گیارہویں سالگرہ چلو ذکر کرتے ہیں ان کاذرا سا

    اچھا تو یہ وہ پروجیکٹ تھا جس میں آپ مصروف تھیں. زبردست کام(y)(y)(y) بہت بہت اچھا لکھا مقدس. میں اس سلسلے کو آہستہ آہستہ اس وقت پڑھا کروں گی جب مجھے ایک بریک کی ضرورت ہو گی کہ ابھی تک جتنی پوسٹس پڑھی ہیں. گزشتہ چند دنوں کی بہت ہی تھکا دینے والے معمول کے بعد اگلے چند مصروف ترین دنوں کے لیے خود کو...
  11. فرحت کیانی

    گیارہویں سالگرہ چلو ذکر کرتے ہیں ان کاذرا سا

    زبردست کی ریٹنگ دیتے دیتے میں اس پوسٹ کو بھی زبردست کہہ گئی جبکہ یہ دوستانہ و محبتانہ و معلوماتی و بروٹسانہ (یو ٹو بروٹس سے ماخوذ ) و جواب طلبانہ ریٹنگز کی بھی متقاضی ہے. آپ نے تو واقعی وکی لیکس والا کام کر دیا مقدس. اور سب سے بڑھ کر یہ کہ آپ کو وہ پروف ریڈنگ والی بات یاد ہے. میں جب بھی محفل پر...
  12. فرحت کیانی

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    جزاک اللہ خیر الشفاء بھائی. یاد رکھنے کے لیے متشکر.
  13. فرحت کیانی

    گیارہویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ یاز دہم

    نہیں جناب. آپ پہلے اپنا تھیسسز رائٹ آپ مکمل کریں اور کم از کم ڈرافٹ رپورٹ تیار کر لیں. پھر کوریج کا کام کر لیجیے گا. اس بار ہم لائیو ٹیلی کاسٹ کی بجائے ریکارڈنگ سے کام چلا لیں گے.
  14. فرحت کیانی

    گیارہویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ یاز دہم

    واپس لے کر آئیں. آپ نے مکینک کو ضرور یہ کہا ہو گا کہ جلدی نہیں ہے. آرام سے واپس کرنا.
  15. فرحت کیانی

    گیارہویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے!

    جزاک اللہ خیر نایاب بھائی!
Top