مجھے تو کسی نے دعوت نہیں دی. پھر بھی اظہار خیال فرما ہی دیتی ہوں.
ہمارے شہر میں ٹریفک سگنلز پر عموما لوگ کھڑے ہوتے ہیں. پچھلے کچھ عرصے سے ان میں نقاب پہنے لڑکیوں کی تعداد کافی ہو گئی ہے.
میں جب صبح دفتر کے لیے گھر سے نکلتی ہوں تو مرکزی سڑک پر ایک جگہ ایسی ہے جہاں سے گزرنے میں کم از کم 10 منٹ لگ...