کسی زمانے میں ایٹم کے متعلق یہ تسلیم کیا جاتا تھا کہ یہ مادے کا سب سے چھوٹا ذرہ ہے جسے مزید چھوٹے ٹکڑوں میں توڑنا ممکن نہیں لیکن ٹیکنالوجی کی ترقی اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ تجربات کے ذریعے علم میں ہونے والے اضافے نے یہ بتایا کہ ایٹم کچھ مزید چھوٹے ذروں (پارٹیکلز) سے مل کر بنا ہوتا ہے جن میں...