نتائج تلاش

  1. فاتح

    ’ہمیں آئی ایس آئی سے پیار ہے‘

    آپ اتنے تو بھولے نہیں لگتے کہ آپ کے علم میں نہ ہو کہ خفیہ ایجنسیاں کیسے کام کرتی ہیں۔۔۔ دنیا بھر کی خفیہ ایجنسیاں اسی طرح کام کرتی ہیں کہ ایک دوسرے کی مدد اپنے مفادات کے لیے ہی کرتی ہیں اس کی حالیہ مثال امریکا، برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی خفیہ ایجنسیوں کا اشتراک فائیو آئیز ہے۔...
  2. فاتح

    ’ہمیں آئی ایس آئی سے پیار ہے‘

    https://firstlook.org/theintercept/2014/02/24/jtrig-manipulation/
  3. فاتح

    ’ہمیں آئی ایس آئی سے پیار ہے‘

    وکی پیڈیا کے حمایتی تب کہاں ہوتے ہیں جب لوگ اس "سی آلسو" کو بطور حوالہ پیش فرماتے ہیں کہ یہ دیکھیں گنتی کریں ایجنسیوں کی تعداد کی۔ :laughing:
  4. فاتح

    ’ہمیں آئی ایس آئی سے پیار ہے‘

    لنک بھی وکی پیڈیا کا ہی دیتے ہیں جہاں جس کا جو جی چاہے لکھتا پھرے۔۔۔ کیا آپ کے علم میں نہیں کہ وکی پیڈیا میں تدوین کے لیے امریکی ایجنسیوں نے باقاعدہ افرادی قوت مختص کر رکھی ہے جو اپنے آقاؤں کی مرضی سے بیانات کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے میں مہارت رکھتے ہیں؟؟؟؟
  5. فاتح

    ’ہمیں آئی ایس آئی سے پیار ہے‘

    لنک بھی اپنے جیسے ہی دیے۔۔۔ مثلاً یہاں http://en.wikipedia.org/wiki/National_Intelligence_Directorate یہاں ایف آئی اے کو دو دفعہ گنا گیا ہے اور تیسری مرتبہ بھی ایف آئی اے کے سربراہ کو گن لیا۔ اور حیران کن امر یہ ہے کہ ایف آئی اے خفیہ اداروں میں شمار ہی نہیں ہوتا۔ ایف آئی اے فیڈرل پولیس ہے۔...
  6. فاتح

    ’ہمیں آئی ایس آئی سے پیار ہے‘

    قائد اعظم کے دور میں اگر آئی ایس آئی ہوتی تو شاید یہ بات بھی درست ہوتی۔۔۔ لیکن ایک بات تو یقینی ہے کہ آئی ایس آئی کی مدد کے بغیر آپ کا امریکا افغانستان میں روس کے خلاف پراکسی نہیں جیت سکتا تھا
  7. فاتح

    ’ہمیں آئی ایس آئی سے پیار ہے‘

    لک ہُو از ٹاکنگ۔۔۔ طالبان اور دہشت گردوں کے اصل خالق امریکی بول رہے ہیں۔ :) امریکی من حیث القوم ہی شاید ڈیمنشیا کے مرض کا شکار ہیں۔
  8. فاتح

    ’ہمیں آئی ایس آئی سے پیار ہے‘

    واقعی؟؟؟ آپ کو بھی لفظ پراپیگنڈا پر اعتراض ہے؟؟؟ آپ کی تو اس پوسٹ تک میں پراپیگنڈا شامل ہے۔۔۔ باقی پراپیگنڈا کو تو چھوڑ ہی دیں ور ان (30 کے قریب خفیہ ایجنسیوں) میں سے آدھی یعنی 15 کے ہی نام گنوا دیں۔۔۔ چلیں میں آپ کی مدد کرتا ہوں۔۔۔ 1۔ آئی ایس آئی 2۔ ملٹری انٹیلی جنس 3۔ ایئر انٹیلی جنس 4۔...
  9. فاتح

    ’ہمیں آئی ایس آئی سے پیار ہے‘

    غیر ملکی اور انڈین میڈیا بشمول جیو کی آنکھ میں آئی ایس آئی اور افواج پاکستان تو ہمیشہ سے ہی کھٹکتے ہیں۔۔۔ انہیں کیسے برداشت ہو کہ پاکستان کی عوام آئی ایس آئی اور افواج پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کریں۔ حامد میر جیسے بکاؤ مال کو اس کے غیر ملکی آقاؤں نے گولیاں ماریں اور جیو نے آئی ایس آئی کے...
  10. فاتح

    بیوی کو قتل کرنے کا سہل ٹوٹکا۔۔۔ وہ بھی عین اسلامی فتوے کی روشنی میں

    اس کا جواب ہے نام نہاد غیرت۔۔۔ وہ غیرت جو بے غیرتوں کو بھوک افلاس جہالت دیکھ کر نہیں آتی اور عورت کے زنا بلکہ زنا تو بہت بڑی بات ہے، عورت کے کسی سے بات کرنے پر آ جاتی ہے۔ بے غیرت کنجر
  11. فاتح

    بیوی کو قتل کرنے کا سہل ٹوٹکا۔۔۔ وہ بھی عین اسلامی فتوے کی روشنی میں

    نمبر 2 پر جو سوال تھا اس کی بابت بھی کچھ کہو :)
  12. فاتح

    بیوی کو قتل کرنے کا سہل ٹوٹکا۔۔۔ وہ بھی عین اسلامی فتوے کی روشنی میں

    معذرت۔۔۔ یہ آپ کا ذاتی "استدلال" ہے اور اگر ہم نے استدلال ہی ماننے ہیں تو جامعۃ الازہر کی فتویٰ کمیٹی کے سربراہ کے کیوں نہ مانیں؟؟؟
  13. فاتح

    ادھر آئیے حضور!

    اچھی بھلی شاعری کرتے ہیں آپ۔۔۔ ذرا زور لگائیں۔۔۔ ہمت ہار کے بیٹھ جانا اچھی بات نہیں۔۔۔ :) میں اصلاح کے نام پر سپون فیڈنگ کو غلط سمجھتا ہوں۔۔۔
  14. فاتح

    بیوی کو قتل کرنے کا سہل ٹوٹکا۔۔۔ وہ بھی عین اسلامی فتوے کی روشنی میں

    ان شیخ صاحب نے بھی قرآن سے ہی بتایا ہے۔ اور آپ نے خود بھی آیات پیش کر دیں جو ان کے فتوے کی حمایت میں ہیں۔
  15. فاتح

    ادھر آئیے حضور!

    دونوں اشعار میں مسائل ہیں۔۔۔ 1۔ کیجیے کے ساتھ وزن درست نہیں رہتا۔ 2۔ معاملات کی ع کھا گئے ہیں آپ اور ماملات باندھ دیا ہے شعر میں۔ یعنی اگر اسے ماملات پڑھا جائے (جو صریحاً غلط ہے) تو وزن برقرار رہ پاتا ہے۔
  16. فاتح

    بیوی کو قتل کرنے کا سہل ٹوٹکا۔۔۔ وہ بھی عین اسلامی فتوے کی روشنی میں

    ایک جانب آپ فرماتے ہیں کہ ہم پر 'اسلام' کا حکم ماننا لازم ہے، نہ کہ کسی عالم (یا کسی بھی شخص) کا اور دوسری جانب آپ ایک اور "شخص" یا چند دیگر "اشخاص" کی آراء پر مبنی ویب سائٹ کا لنک ہمیں تھما کر نکل لیے کہ مزید یہاں دیکھیے۔۔۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں۔
  17. فاتح

    بیوی کو قتل کرنے کا سہل ٹوٹکا۔۔۔ وہ بھی عین اسلامی فتوے کی روشنی میں

    بیویوں کا غم ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دور کرنا انہیں خوش کرنے کے ہی مترادف ہے :rollingonthefloor:
  18. فاتح

    ادھر آئیے حضور!

    وجہ بر وزن فعو باندھنا جائز ہے۔
  19. فاتح

    ادھر آئیے حضور!

    شتر گربہ۔۔۔ کریں کی بجائے کیجیے کا مقام ہے۔ ایک مرتبہ پھر شتر گربہ۔۔۔ مجبور "ہیں" کے بعد "مرے" کی بجائے "ہمارے" ہونا چاہیے یا ہیں کی بجائے "ہوں" ہونا چاہیے۔ بحث بر وزن فعو باندھا ہے جب کہ اس کا درست وزن فعل ہے۔ مفہوم ہی نہیں کھل پایا۔
Top