کچھ سمجھ میں نہیں آتا کہ آپ کہنا کیا چاہتے ہیں۔۔۔
کبھی آپ کہتے ہیں کہ کیا اسے بھی امریکی ایجنسیوں نے مختص کیا ہوا ہے (امریکی ایجنسیاں اتنی بھی گئی گزری نہیں ہیں کہ بارہ چودہ الفاظ کی ایک سطر کا "مضمون" لکھنے لگیں)
اور کبھی آپ کہتے ہیں کہ آپ کا مقصد یہ تھا کہ وکی پیڈیا پر صرف عمومی باتیں شیئر کی...