نتائج تلاش

  1. فاتح

    بھینس کے حسن پر فدا

    ان دونوں میں سے بھینس کون سی ہے؟
  2. فاتح

    اگر اسے لازم قرار دے دیا جائے ۔۔۔ تو آپ کون سا جانور پالنا چاہیں گے؟

    ہومو سیپینز اوہ تصویر بھی لازمی تھی۔۔۔ یہ لیجیے
  3. فاتح

    تاسف مغل بھائی کی نانی محترمہ کا انتقال

    اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْن
  4. فاتح

    نویں سالگرہ اردو محفل سالگرہ نہم مبارک

    گو کہ کل شام آپ سے بات نہیں ہو پائی لیکن اس کے باوجود آپ اس واحد عددی ہندسے والی فہرست میں شامل ہیں :laughing:
  5. فاتح

    نویں سالگرہ اردو محفل سالگرہ نہم مبارک

    تمام منتظمین اور ان تمام محفلینز کو بہت بہت مبارک باد جو مجھے ٹھیک لگتے ہیں اور جنہیں میں ٹھیک لگتا ہوں۔۔۔ ان دو شرائط کے بعد تعداد گھٹ کے اگر واحد عددی ہندسے میں آ جاتی ہو تو بھی کوئی فکر کی بات نہیں۔۔۔ بہت بہت مبارک باد دوستو :laugh1:
  6. فاتح

    اردو محفل کی زین فورو 1.3.3 نسخے پر اپگریڈ

    شکریہ اور مبارک باد
  7. فاتح

    تعارف دور جدید کی دکھی آتما

    تعارف کے زمرے میں ضرورت رشتہ کا اشتہار چھاپنے پر خوش آمدید۔۔۔
  8. فاتح

    منظر بھوپالی ستم کروگے ستم کریں گے - منظر بھوپالی

    قبل از پیدائش کہیے حضور :laughing:
  9. فاتح

    منظر بھوپالی ستم کروگے ستم کریں گے - منظر بھوپالی

    واہ واہ خوبصورت انتخاب اس نظم کا یہ بند تو بچپن سے کراچی کے گلی کوچوں کی دیواروں اور بینروں پر پڑھتے آئے ہیں لیکن یہ معلوم نہ تھا کہ یہ منظر بھوپالی کی نظم کا بند ہے۔
  10. فاتح

    منظر بھوپالی گنگا تیرے پانی کا رنگ بدل دیں گے - منظر بھوپالی

    واہ واہ واہ کیا خوب نظم منتخب کی ہے منظر بھوپالی کی۔۔۔ یہ مُلّا، پنڈت اور نیتا گنگا! تیرے پانی کا رنگ بدل دیں گے کیا حقیقت بیان کر دی۔۔۔ "ملاں، پنڈت اور نیتا"، تینوں ایک سے ظالم اور خونی
  11. فاتح

    محفل کی روح سے ملاقات

    شکر ہے بھابھی نے ڈاڑھی بڑھانے کو نہیں کہا ورنہ اسلامی دہشت گرد لگتے اس ٹنڈ کے ساتھ ڈاڑھی ہوتی تو۔۔۔ :rollingonthefloor:
  12. فاتح

    محفل کی روح سے ملاقات

    عثمان ، بہت خوبصورتی سے ملاقات کا احوال قلم بند کیا ہے۔۔۔ لطف آیا پڑھ کر۔۔۔
  13. فاتح

    تاسف میری امی

    تمام دوستوں کا تہ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے میری زندگی کے اس مشکل ترین وقت میں حوصلے کے الفاظ اور دعائیں دیں۔
  14. فاتح

    تاسف میری امی

    گو کہ میں ظاہر نہیں کرتا لیکن حقیقت یہ ہے کہ مجھے ہمیشہ لاشوں سے ڈر لگتا ہے، مجھے ان کے قریب جاتے ہوئے اندر کہیں خوف سا محسوس ہوتا ہے کہ کہیں یہ ہلنے جلنے نہ لگیں، کہیں آنکھیں کھول کے مجھے دیکھنے نہ لگ جائیں، کہیں یہ اٹھ نہ جائیں، کہیں ہاتھ بڑھا کر مجھے پکڑ نہ لیں۔۔۔ لیکن اس لاش سے مجھے ڈر نہیں...
  15. فاتح

    مبارکباد اردو محفل تو سدا آباد رہے ۔آمین

    یہ منصب دس ہزاری مبارک ہو نایاب بھائی :)
  16. فاتح

    جب میں "ماں" بنی

    مقدس بیٹا۔۔۔ رُلا ہی دیا تم نے تو :( بہت ڈھیر ساری نیک تمنائیں اس چھوٹی سی پیاری سی فیملی کے لیے
  17. فاتح

    مبارکباد میم میم مغل کو آپ کے مجموعہ کلام "غزال آباد" کی اشاعت پر مبارک باد

    آج صبح سو کر اٹھے توایک بہت خوبصورت اور حیران کن تحفہ ہمارا منتظر تھا۔۔۔ ہمارے عزیز از جان دوست اور بھائی مغزل کو آپ کی کتاب غزال آباد کی اشاعت پر دلی مبارک باد
  18. فاتح

    پیشہ کےدوران جب آپ نے کٹھنائیوں کے باوجود ایمان داری سے کام کیا

    میں نے ہر گز کوئی مذاق نہیں کیا۔۔۔ میں نے لکھا ہے کہ "اگر" اللہ نے چاہا تو۔۔۔ کیا اللہ ایسا چاہے گا؟
Top