نتائج تلاش

  1. فاتح

    روحانی اقوال

    واہ واہ کیا ہی خوبصورت نظم پڑھوا دی آپ نے۔۔۔ بہت شکریہ
  2. فاتح

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    فیلسوف بھی اردو میں مستعمل ہے۔ مکر کا بانی، جھوٹ کا سرتاج سنتے تھے فیلسوف دیکھا آج (شوق) حوالہ: فرہنگ آصفیہ
  3. فاتح

    ثوابِ نماز کو ناپنے کا فارمولا

    زیک کے دیے لنک سے معلوم ہوا کہ ڈاکٹر سلطان بشیر الدین محمود جس نے جنات سے بجلی پیدا کرنے کا نکتہ پیش کیا تھا، کے طالبان سے قریبی تعلقات ہیں۔۔۔ اب کیا پتا طالبان بجلی بنوا بھی رہے ہوں جنوں سے اور کل کلاں کو ساری دنیا کو بجلی امپورٹ کرنے کا ٹھیکا بھی مل جائے طالبان کو۔ :rollingonthefloor:
  4. فاتح

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    اس بحر (فعلن ۔ مفاعلن ۔ فعلاتن ۔ مفاعلن ) میں لفظ "فیلسوف" قافیے کے مقام سے ہٹ کر تو آ سکتا ہے لیکن قافیے کی جگہ پر فیلسوف لانا نا ممکن ہے۔ آخری مفاعلن تو ہو گیا "ف خیر و شر"اور پیچھے بچا "فیلسو"جو فاعلن کے وزن پر ہے اور فعِلاتن کے آخری حروف میں فعولن (ہیں فلسو) یا فعلن (فلسو)لانا تو ممکن ہے...
  5. فاتح

    ثوابِ نماز کو ناپنے کا فارمولا

    اس کا طریقہ تو مجھے نہیں معلوم لیکن یہ ضرور معلوم ہے کہ جو بھی ہو گا اس کی پیشانی پر "صرف بالغان کے لیے" ضرور درج ہو گا
  6. فاتح

    ثوابِ نماز کو ناپنے کا فارمولا

    دراصل ہم اس مردود ضیا کو گالیاں اور بد دعائیں دینے سے فرصت پائیں تو اس کی اس قدر اعلیٰ "سائنسی" خدمات پر توجہ دیں نا۔ اب مرو بجلی کے بغیر ھاھاھاھا
  7. فاتح

    پابند بحور میں آزاد ہی آزاد سب قافیے :)

    دراصل اس میں قافیے ہیں ہی نہیں :)
  8. فاتح

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    فیلسوف وزن سے خارج نہیں ہوتا؟
  9. فاتح

    ثوابِ نماز کو ناپنے کا فارمولا

    ضیا کے سیاہ دور میں ہونے والی یہ وہی نام نہاد سائنسی کانفرنس ہے جس میں جنات سے بجلی پیدا کرنے جیسے پیپرز پڑھے گئے تھے۔ :rollingonthefloor:
  10. فاتح

    پابند بحور میں آزاد ہی آزاد سب قافیے :)

    قافیہ آزاد ہونے سے کیا مراد ہے؟ آپ کا مطلب ہے کہ میرے مندرجہ بالا جملے میں تمام الفاظ ہم قافیہ یا ہم آزاد قافیہ ہیں؟
  11. فاتح

    غاروں اور زیر زمین شہروں کی دنیا: کاپادوکیا

    اسی بھاری بھرکم کرائے کے پیش نظر ہی تو ہم نے آر وی میں سونے کو ترجیح دی تھی
  12. فاتح

    پابند بحور میں آزاد ہی آزاد سب قافیے :)

    میں تو یہ سوچ رہا ہوں کہ اس ساری عجیب و غریب چیز میں "قافیے"کون سے ہیں
  13. فاتح

    غاروں اور زیر زمین شہروں کی دنیا: کاپادوکیا

    یہی تو اصل غزال ہیں
  14. فاتح

    غاروں اور زیر زمین شہروں کی دنیا: کاپادوکیا

    دیسی کھانے کی خوشبو میں دیسی بآسانی سو سکتے ہیں۔ :laughing:
  15. فاتح

    غاروں اور زیر زمین شہروں کی دنیا: کاپادوکیا

    یوں تو سٹیشن ویگن میں بھی آؤٹ ڈور گرل رکھی جا سکتی ہے لیکن آر وی میں کھانا پکانا آسان ہوتا ہے آخر سعود بھائی اور قیصرانی بھائی کے سگھڑاپے او ر گھر گرہستی کی صلاحیتوں سے استفادہ بھی تو کرنا ہے۔ نیز پندرہ دن سے ایک ماہ کا سفر سٹیشن ویگن میں بیٹھ کر کرنا بہت دشوار ہے۔ علاوہ ازیں آر وی میں سامان...
  16. فاتح

    غاروں اور زیر زمین شہروں کی دنیا: کاپادوکیا

    خوش آمدید عثمان بھائی۔۔۔ آپ کیا کہتے ہیں؟
  17. فاتح

    غاروں اور زیر زمین شہروں کی دنیا: کاپادوکیا

    مگر ہمارے پلان میں تو ہوٹلوں میں ٹھہرنا شامل نہیں تھا۔۔۔ ہم نے تو موٹر ہوم یا آر وی پارکس میں ٹھہرنا تھا
  18. فاتح

    غاروں اور زیر زمین شہروں کی دنیا: کاپادوکیا

    اب یہ تو آپ، ابن سعید اور خصوصاً منصور آفاق برادران بتائیں کہ اسے پروگرام میں شامل کیا جائے یا نہیں :)
  19. فاتح

    غاروں اور زیر زمین شہروں کی دنیا: کاپادوکیا

    واقعی ایکسائٹڈ ہونے والی تو بات ہے کہ بچپن سے ہی ہمیں غاروں کے متعلق پڑھ کر ان غاروں میں رہنے کے متعلق سہانے خیالات ذہن میں آتے تھے کہ اگر انہیں جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کر دیا جائے تو ہم اپنا گھر کسی غار میں بنائیں گے۔ اب بھی ہمیں یہی خیال سوہان روح لگا۔ ہم تو زیک کی جانب سے اپنے اس...
  20. فاتح

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014

    کوشش ہے کہ تازہ کلام ہی پیش کروں جو اس سے پہلے پیش نہ کیا ہو۔ ایک نظم کے دو بند : تم مرا خواب ہو خواب بھی وہ کہ جو وجہِ تعبیر ہے اصلِ تعمیر ہے وقت کے سحر میں کھوئی جاتی سبھی کائناتوں میں جو ربط زنجیر ہے تم مرا خواب ہو خواب بھی وہ کہ جو دشتِ تاریک میں اک ردا بن گیا ذاتِ بے چہرہ میں آئنہ بن گیا...
Top