بہت بڑی کامیابی ہے۔۔۔ میرے پڑوسی کو بہت مبارک باد۔
ہندوستان بھی پاکستان کی طرح ان چند ممالک میں سے ہے جہاں کے عوام کے پاس سوائے پدرم سلطان بود کے فخر کرنے کو بہت زیادہ کچھ موجود نہیں۔ ایسے میں یہ کامیابی ایک بہت بڑا کارنامہ ہے ہندوستانی عوام کو احساس تفاخر اور اپنی صلاحیتوں پر اعتبار جیسی عظیم...