پاکستان میں اس کی قیمت اس لیے زیادہ ہے کہ بیچنے والے اپنی مرضی کے دام پر بیچ رہے ہیں۔ 500 ڈالر کی چیز کو 700 میں بیچ رہے ہیں ۔
ان کی اصل قیمتیں یعنی نیکس 6 پی کا 32 جی بی 500 ڈالر اور نوٹ 5 کا 32 جی بی 700 ڈالر کا، کو ذہن میں رکھتے ہوئے موازنہ کریں تو دونوں کے سپیکس میں فرق تقریباً نہ ہونے کے...