نتائج تلاش

  1. فاتح

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    شاید۔۔۔ :)
  2. فاتح

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    یاد رہے کہ آپ ارب پتی ہوں یا عرب پتی۔۔۔ بھائی کے لیے دونوں میں کوئی فرق نہیں
  3. فاتح

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    شیکسپیئر سے معذرت کے ساتھ۔۔۔ What's in a name? That which we call Altaf. By any other name would sew the same sack
  4. فاتح

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    یہ تو آپ نے الطاف بھائی کے ڈر سے اپنی دولت چھپانے کی کوشش کی ہے۔ حمیرا سب جانتی ہیں، ان کی بات چیت کو آپ ایسے ختم نہیں کروا سکتے۔
  5. فاتح

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    اعداد کے درمیان کامے لگانے کا یہی فائدہ ہوتا ہے کہ گننے میں سہولت ہو جاتی ہے۔
  6. فاتح

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    آپ ایک صفر کم گن رہے ہیں۔ $4,000,000 چار ملین یعنی چالیس لاکھ امریکی ڈالر کل 266,269,800 یعنی چھبیس کروڑ باسٹھ لاکھ انہتر ہزار آٹھ سو انڈین روپے بنتے ہیں :)
  7. فاتح

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    ایسے ارادے بھی ارب پتی ہی باندھ سکتے ہیں۔ہم تو صرف خواب دیکھ سکتے ہیں۔
  8. فاتح

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    مجھے نہیں معلوم تھا کہ اکمل زیدی دراصل مکیش امبانی کی آئی ڈی ہے۔ سیٹھ! معاف کرنا، آج تک میں نے جو کہا انجانے میں کہا۔
  9. فاتح

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    یہ بات۔۔۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: کم از کم قصے کہانیوں میں تو ایسے سوچ کے لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے ورنہ حقیقت اس کے برعکس ہوتی ہے۔ ایک کو چوز کرنے کی بات پر ہمارا سارا جوش جھاگ کی طرح بیٹھ جاتا ہے اور ہم کہتے ہیں نہیں نہیں، کوئی بات نہیں، سروس کروا لیں گے گاڑی۔
  10. فاتح

    مرنے کا ترے غم میں ارادہ بھی نہیں ہے: مکمل غزل چاہیے

    مرنے کا ترے غم میں ارادہ بھی نہیں ہے ہے عشق مگر اتنا زیادہ بھی نہیں ہے ہے یوں کہ عبارت کی زباں اور ہے کوئی کا غذ مری تقدیر کا سادہ بھی نہیں ہے کیوں دیکھتے رہتے ہیں ستاروں کی طرف ہم جب ان سے ملاقات کا وعدہ بھی نہیں ہے کیوں راہ کے منظر میں الجھ جاتی ہیں آنکھیں جب دل میں کوئی اور ارادہ بھی نہیں...
  11. فاتح

    محفل کے ہوسٹنگ سرور پر سائبر حملہ!

    کاش یہ دنیا اتنی ہی آئیڈیل جگہ ہوتی لیکن افسوس کہ ایسا نہیں۔ :)
  12. فاتح

    بریدہ دست تھے پرچم بلند کیا کرتے

    پہلی بات تو یہ کہ میں اصلاح نہیں دے رہا تھا کہ میں خود کو اس مقام پر نہیں سمجھتا۔ میں تو محض نشاند ہی کر رہا تھا لیکن ان پر جس قسم کی عجیب توجیہات آپ نے پیش کیں ان سے مجھے یہ لگا کہ آپ ناراض ہوئے اور تبھی میں نے آپ سے دلی معذرت کی۔
  13. فاتح

    بریدہ دست تھے پرچم بلند کیا کرتے

    آپ نے جس قسم کی توجیہات پیش کی ہیں، اس کے بعد مجھے شرمندگی ہے کہ میں نے یہاں کچھ لکھا ہی کیوں۔ دلی معذرت چاہتا ہوں۔ آئندہ یہ غلطی نہیں ہو گی۔
  14. فاتح

    مبارکباد سالِ نو کی ریزولیوشن اور مبارک باد

    ہم نے پیٹنٹ نہیں کروایا یہ جواب۔ آپ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ :laughing:
  15. فاتح

    بریدہ دست تھے پرچم بلند کیا کرتے

    اس مصرع کا مطلب ہی سمجھ میں نہیں آ سکا۔ رات کے وقت تو میکدے کھلا ہوا تھا کہ رات کو ہی شیخ اور واعظ وہاں تھے اور جب رات کو کھلا تھا تو سرِ شام بند کرنے کی بات کیسی؟ تسمہ پا کا الف گرنا بہت عجیب لگ رہا ہے پڑھنے میں۔ درست محاورہ زقند کرنا نہیں بلکہ زقند بھرنا ہے ۔ یہاں بھی درست محاورہ کمند...
  16. فاتح

    ہم کو حصارِ حلقہء احباب چھوڑکر

    اوج ِ فلک سے گرگیا تحت الثریٰ میں عشق ۔۔۔ کیا ہی کہنے قبلہ
  17. فاتح

    کب تلک بھیڑ میں اوروں کے سہارے چلئے

    بہت خوب جناب۔ ڈھیروں داد
  18. فاتح

    سنگِ ستم سے کوئی بھی شیشہ نہیں بچا

    بہت خوبصورت کلام ہے۔ سبحان اللہ! ایک سخن گسترانہ کہ ردیف "بچا نہیں" کی کوئی خاص ضرورت ہے کیا؟ رواں تر تو "نہیں بچا" ہے۔
  19. فاتح

    سادگی ہوئی رخصت ، زندگی کہاں جائے

    یہ بہت نیک کام کیا ہے آپ نے۔ بعد ازاں ان کی ایک ای بک بھی بنا کے اپلوڈ کر دیجیے گا۔
Top