نتائج تلاش

  1. فاتح

    طوفان میں جزیرہ ملا ہے ، زمیں ملی

    واہ واہ ہجرت کا درد لیے ایک اور خوبصورت غزل۔
  2. فاتح

    بجھتے بجھتے بھی اندھیروں میں کرن چھوڑ گیا

    واہ واہ کیا ہی خوبصورت غزل ہے ظہیر بھائی
  3. فاتح

    اردو ویکیپیڈیا پر ایک لاکھ مضامین مکمل

    اس سنگ میل کے حصول پر مبارک باد
  4. فاتح

    سادگی ہوئی رخصت ، زندگی کہاں جائے

    زندگی کی خاطر اب آدمی کہاں جائے۔۔۔ ہائے ہائے ہائے کیا دکھ بھرا ہے
  5. فاتح

    لوگوں نے ایک واقعہ گھر گھر بنادیا

    کیا ہی اچھا ہے دفتر بنانا۔ واہ
  6. فاتح

    رہبری کے زخموں کا چارہ گر نہیں ملتا

    سبحان اللہ! سبحان اللہ! بہت سی مبارک باد
  7. فاتح

    پھر لگا ہے دوستوں کا تازیانہ مختلف

    واہ واہ حضور ایک اور ہیرا۔۔۔ کیا کہنے
  8. فاتح

    مبارکباد سالِ نو کی ریزولیوشن اور مبارک باد

    لیکوڈ اور بیٹری ای۔ لائٹ کے سٹور سے ٹینک اور کوائل ٹوٹلی وکڈ کے سٹور سے
  9. فاتح

    مبارکباد سالِ نو کی ریزولیوشن اور مبارک باد

    بیٹری 4000 ملی ایمپیئر فی گھنٹہ یا زائد، واٹیج سپورٹ 50، اوہمز 1 سے کم، ٹینک سائز 3 ایم ایل سے زیادہ، نکوٹین 6 ایم جی،
  10. فاتح

    مبارکباد سالِ نو کی ریزولیوشن اور مبارک باد

    ویپنگ بھی ای سگریٹ ہی کی جدید قسم ہے۔ اس میں تمام پارٹس پر آپ کا کنٹرول ہوتا ہے کہ بیٹری کون سی استعمال کرنی ہے اور ٹینک کتنا بڑا اور کوائل کتنے اومز کی اور لیکوڈ کس طرح کا اور نکوٹین کی مقدار کتنی، وغیرہ
  11. فاتح

    مبارکباد سالِ نو کی ریزولیوشن اور مبارک باد

    اس میں نیچے بیٹری ہے، ای لیف کی آئی سٹک 50 واٹ اور۔۔۔۔۔۔ اوپر ٹینک ہے جوائے ای ٹیک کا ڈیلٹا 2۔ اسے ویپنگ VAPING کہتے ہیں۔
  12. فاتح

    مرد سارے برابر ہوتے ہیں

    ارے۔۔۔ ہماری خالہ صابرہ کے بھی دو بیٹے۔ لیکن ان میں سے ایک بقید حیات ہیں۔ اور میں نے خود کو یا آپ کو تو خالہ صابرہ کا بیٹا نہیں بنایا کہ ان کی وفات سے آپ کو ڈر لگے۔ دوبارہ غور کریں۔۔۔ میری بھی خالہ اورآپ کی بھی خالہ اگر ایک ہوں تو ان کے بیٹے ہم دونوں نے خالہ زاد ہوں گے اور ہم ایک دوسرے کے۔...
  13. فاتح

    مبارکباد سالِ نو کی ریزولیوشن اور مبارک باد

    آج کل یہ ڈیوائس میرے ساتھ ہوتی ہے۔
  14. فاتح

    مبارکباد سالِ نو کی ریزولیوشن اور مبارک باد

    آپ ایک مرتبہ، صرف ایک مرتبہ میرے کہنے پر ای سگریٹ (نکوٹین 12 ایم جی) لے کر دیکھیں تو سہی۔۔۔ ساتھ بے شک سگریٹ بھی پیتے رہیں لیکن کوشش کریں کہ اگر طلب زیادہ ہو اور ای سگریٹ لے کر بھی نہ مٹے تبھی سگریٹ پییں۔ ایک مرتبہ کوشش کرنے میں نقصان تو کچھ نہیں ہے نا۔ :)
  15. فاتح

    مرد سارے برابر ہوتے ہیں

    کہیں آپ کُم کے میلے میں بچھڑے ہوئے ہمارے خالہ جاد تو نہیں؟ :laughing:
  16. فاتح

    مبارکباد سالِ نو کی ریزولیوشن اور مبارک باد

    برادرم، میں بھی تقریباً آپ کے برابر ہی تعداد میں سگریٹ پیتا تھا لیکن گذشتہ 10 ماہ سے سگریٹ نوشی ترک کر دی ہے۔ اور ویپر یا ای سگریٹ کے ساتھ مجھے یہ کام بے حد آسان لگا۔ مغل بھائی بھی اسی طرح ویپر کی مدد سے ترک کر چکے ہیں۔ آپ کو بھی یہی مشورہ دوں گا۔
  17. فاتح

    مبارکباد سالِ نو کی ریزولیوشن اور مبارک باد

    ہم نے تو آپ کے اس اقرار کے بعد بحث ہی ختم کر دی تھی کہ اس کے بعد کچھ بچتا ہی نہیں تھا بحث کے لیے: لیکن آپ اب بھی لگے ہوئے ہیں تو سلام ہے آپ کی عظمت کو۔ ایسی غیر مدلل اور بے سر و پا باتوں کی آپ سے امید نہیں تھی۔ یہ ایپل کمپنی بھی اپنے خریداروں کو کتنا الو بناتی ہے اور کیا کیا بچکانہ پٹیاں...
  18. فاتح

    مبارکباد سالِ نو کی ریزولیوشن اور مبارک باد

    تو پھر اس مرتبہ آپ نے پرانے سٹائل سے لعنت بھیجنے کے لیے کیا نیا عزم کیا؟:)
  19. فاتح

    سرحدِ شہر ِقناعت سے نکالے ہوئے لوگ

    واہ واہ۔۔۔ انتہائی خوبصورت تخلیق۔ بہت سی مبارک باد
  20. فاتح

    غم نیا تھا تو نیا عہدِ وفا رکھنا تھا

    ہائے ہائے، نخلِ انا کے تو کیا ہی کہنے
Top