نتائج تلاش

  1. فاتح

    عشق

    واہ واہ واہ کیا ہی خوب اور پر اثر کلام ہے۔
  2. فاتح

    مرد سارے برابر ہوتے ہیں

    صفت کی صفیں تو افضل بھائی آ کر بچھائیں گے۔ ذرا صبر کرو تم
  3. فاتح

    اہلِ دل چشمِ گہربار سے پہچانے گئے

    اس خوبصورت تخلیق پر ڈھیروں داد
  4. فاتح

    میرے ابو بیمار ہیں

    اللہ تعالیٰ آپ کے والد صاحب کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
  5. فاتح

    یہ طبیعت مجھے اپنا نہیں بننے دیتی

    اک تیر میرے سینے میں مارا کہ ہائے ہائے
  6. فاتح

    منظر وہی پرانا ہے ، موسم نیا نیا

    واہ واہ جناب کس خوبصورتی سے ردیف کو ہر شعر میں نیا نیا رکھا ہے۔
  7. فاتح

    مرد سارے برابر ہوتے ہیں

    خواتین میں صابرہ کا ذکر مت کرنا، وہ میری بہشتن خالہ تھیں۔
  8. فاتح

    کوئی بھی آگ ہو شانہ بشانہ جلتا ہے

    واہ واہ کیا کہنے حضور۔
  9. فاتح

    مرد سارے برابر ہوتے ہیں

    اگر یہی معیار ہے آپ کے لیے کسی سے بات کرنے یا نہ کرنے کا تو شاید آپ نے وہ گوشت والا دھاگا پورا نہیں پڑھا کیونکہ ہمارے مگرمچھ اور سیپیاں کھانے کے باوجود آپ ہمیں شرف گفتگو بخش رہے ہیں۔:rollingonthefloor:
  10. فاتح

    اب کی بار مل کے یوں سالِ نو منائیں گے ۔ فاتح الدین بشیر

    آپ کی محبت ہے جناب من۔ آپ صحیح پہنچے ہیں تہہ تک کہ وہ پھلجھڑی ہی تھی جو ہم نے وہاں چھوڑی اور اس پر پٹاخے بھی خوب پھوٹے۔
  11. فاتح

    کسی بھی اسمارٹ فون کو بہترین خردبین میں بدلنے والا سسٹم تیار!

    گنیس ورلڈ ریکارڈز کی ویب سائٹ پر تلاش کی سہولت موجود ہے اور وہاں کلیدی الفاظ لکھ کے تلاش کر سکتے ہیں۔ نتیجہ: http://www.guinnessworldrecords.com/world-records/397951-smallest-inkjet-printed-colour-image
  12. فاتح

    مبارکباد سالِ نو کی ریزولیوشن اور مبارک باد

    اس کے لیے اردو میں کہتے ہیں ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا۔ :laughing: میں نے مثال دی تو تھی کہ میں اپنے ابو جان کو بہترین فونز لا کر دے دوں لیکن ان کا یوزر ایکسپیرینس صرف بٹنوں والے فون پر ہی اچھا ہے جیسا کہ آپ کا ایپل پر۔ :)
  13. فاتح

    کسی بھی اسمارٹ فون کو بہترین خردبین میں بدلنے والا سسٹم تیار!

    یہ کک سٹارٹر کا کراؤڈ سورسنگ کے ذریعے فنڈ اکٹھا کرنے کا ایک پراجیکٹ ہے جس میں بڑے بڑے دعوے کرنا عام سی بات ہے۔ کبھی ایسے پراجیکٹس ڈیلیور کرتے ہیں اور کبھی نہیں کر پاتے۔ https://www.kickstarter.com/projects/754265265/peek-the-professional-microscope-that-fits-in-your
  14. فاتح

    مبارکباد سالِ نو کی ریزولیوشن اور مبارک باد

    یعنی آپ یہ نہیں کہہ رہے کہ ایپل کی کوالٹی بہتر ہے بلکہ یہ کہہ رہے ہیں کہ آپ کا پرسنل ایکسپیرینس ایپل پر اچھا ہے اس لیے آپ کو یہ پسند ہے۔ تب تو ہماری کوئی بحث ہی نہیں بنتی۔ بات ختم! میرے ابو جان کو بٹنز والا نوکیا فون پسند ہے اور ہم انہیں ٹچ سکرین والے فون لا کر دیتے ہیں لیکن ان کے لیے بٹنز والا...
  15. فاتح

    مبارکباد سالِ نو کی ریزولیوشن اور مبارک باد

    نہیں ، یہاں ایسا نہیں کیونکہ جس دن مجھے ایپل کے سپیکس سام سنگ سے بہتر لگے میں اس دن سے اس کی تعریف کرنے لگوں گا اور جس دن عارف کو سام سنگ بھا گیا اس دن انہوں نے یہ لے لینا ہے اور اس سب کے علاوہ میرے پاس اس وقت سام سنگ نہیں بلکہ "ہوائے" کی ڈیوائس ہے اور عارف کے پاس ایپل اور سام سنگ دونوں۔ مذہب...
  16. فاتح

    مرد سارے برابر ہوتے ہیں

    انسان اپنی صحبت سے پہچانا جاتا ہے اس لیے بہتر ہو گا کہ آپ ایسے فسادی اطراف کی بجائے اچھے لوگوں کی جانب جائیں۔ یعنی اپنی رہائش تبدیل کر لیں۔ :)
  17. فاتح

    مرد سارے برابر ہوتے ہیں

    افضل بھائی، آپ تو اپنا نام ہی افضل زیدی رکھ لیں اکمل زیدی سے تبدیل کر کے، اس طرح فضیلت کے مزید اعلیٰ درجے پر فائز ہو جائیں گے۔:laughing:
  18. فاتح

    کسی بھی اسمارٹ فون کو بہترین خردبین میں بدلنے والا سسٹم تیار!

    مسئلہ پاکستان کی قراردادوں یا آئین کا انگریزی میں ہونا نہیں ہے بلکہ مسئلہ یہ ہے کہ ان اخبارات نے زرد صحافت کر کے اپنا اعتبار خود ہی گنوایا ہے۔ اب ان اخبارات میں شائع ہونے والی سائنسی خبروں کو میں سنجیدہ نہیں لیتا۔ اس لیے آپ سے کہا تھا کہ اصل تحقیق کا حوالہ بھی شامل کر دیا کریں
  19. فاتح

    مبارکباد سالِ نو کی ریزولیوشن اور مبارک باد

    ابھی تو آپ نے گراف میں فاصلہ دکھایا تھا ایچ ڈی یا الٹرا ایچ ڈی کے لیے اور اب آپ مواد عام پر شفٹ ہو گئے :)
Top