تصاویر کے کاپی رائٹس کا معاملہ بہت پیچیدہ ہے۔ ایک تصویر آپ پورے کی پوری اٹھا لیں اور اس کا تناسب بدل لیں سکویز کر کے یا سٹریچ کر کے تو وہ کاپی رائٹ والی تصویر سے مختلف تصویر مانی جاتی ہے۔ اسی طرح آپ اس کا رنگ تبدیل کر لیں تو بھی مختلف ہو جاتی ہے۔ اس کی کوئی ڈنڈی کوئی کنارا ترچھا سیدھا کر دیں تو...