نتائج تلاش

  1. فاتح

    سام سنگ گلیکسی S7 کب ریلیز ہوگا ؟

    جیسے نائی اپنے بال نہیں کاٹ سکتے اسی طرح ڈاکٹر اپنا علاج خود نہیں کر سکتے۔ آپ ضرور کسی اچھے ڈاکٹر کے پاس لے جائیں انہیں۔
  2. فاتح

    سام سنگ گلیکسی S7 کب ریلیز ہوگا ؟

    تم آتی رہو محفل پر تو کراس بہت۔ ان شاء اللہ ہاہاہاہاہاہا
  3. فاتح

    سام سنگ گلیکسی S7 کب ریلیز ہوگا ؟

    نہیں، یہ بھی بڑی پکی ہے مجھے تو واقعتاً حیرت ہے کہ کیا واقعی میری ٹوئن پر میری تبلیغ نے اثر کیا ہے یا ہمارے بھائی تیمور کی کسی دھمکی نے کہ اس نے سام سنگ لے کیسے لیا
  4. فاتح

    سام سنگ گلیکسی S7 کب ریلیز ہوگا ؟

    مدت ہی ہو گئی تھی کراس دیے ہوئے۔ :laughing:
  5. فاتح

    واٹس ایپ کے استعمال کرنے والوں کے لئے خوشخبری!

    شنیدن ہے کہ واٹس ایپ کی جانب سے پیاریوں سے بات کرنے پر بھی پابندی نہیں ہو گی اگر بیگمات کی جانب سے پابندی نہ ہو۔
  6. فاتح

    ‏ ‏Yahoo

    اب تو یہ بھول گیا کہ کان پکڑنے کیوں ہیں؟
  7. فاتح

    ‏ ‏Yahoo

    شرطے پولیس کو کہا جاتا ہے
  8. فاتح

    سام سنگ گلیکسی S7 کب ریلیز ہوگا ؟

    ہائیں! یہ ایس 6 (سام سنگ)ہے یا 6 ایس(ایپل)۔ تمہیں اتنی تبلیغ کیا کرتے تھے ہم ایپل سے جان چھڑوانے کی لیکن تم تو پکی ہوا کرتی تھیں۔ یہ کیا ہوا؟
  9. فاتح

    ‏ ‏Yahoo

    یہ شرط قبول نہیں۔ صرف کان پکڑنے ہیں تو بتاؤ :rollingonthefloor:
  10. فاتح

    سام سنگ گلیکسی S7 کب ریلیز ہوگا ؟

    جی ایس ایم ایرینا پر گلیکسی ایس 7 کے متعلق تازہ ترین افواہ یا توقع یہ ہے http://www.gsmarena.com/exclusive_samsung_galaxy_s7_to_come_in_three_sizes_51_55_and_6-news-15757.php ایس 7 ۔ سکرین سائز: 5 انچ۔ فلیٹ سکرین ایس 7 ایج ۔ سکرین سائز: 5 اعشاریہ 5 انچ۔ ایج سکرین ایس 7 پلس ۔ سکرین سائز...
  11. فاتح

    سام سنگ گلیکسی S7 کب ریلیز ہوگا ؟

    چلیے اب آپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں کہ کرو سکرین کی انوویشن دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ آئی فون 9 میں آئے گی۔ :laughing:
  12. فاتح

    سام سنگ گلیکسی S7 کب ریلیز ہوگا ؟

    بلیک بیری کو بھول گئے ;)
  13. فاتح

    سام سنگ گلیکسی S7 کب ریلیز ہوگا ؟

    انتہائی دوستانہ تبصرہ۔۔۔ بچپن میں کہا جانے والا جملہ یاد آ گیا۔۔۔ لڑائی لڑائی معاف کرو، اللہ کا گھر صاف کرو :rollingonthefloor:
  14. فاتح

    سام سنگ گلیکسی S7 کب ریلیز ہوگا ؟

    بجا کہتے ہیں۔ یہ ہدف تو الٹرا پاور سیونگ موڈ سے بھی حاصل کیا جا سکتا ہے۔
  15. فاتح

    سام سنگ گلیکسی S7 کب ریلیز ہوگا ؟

    جی بہتر جناب۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  16. فاتح

    سام سنگ گلیکسی S7 کب ریلیز ہوگا ؟

    تب تک آپ یہ سنیے، عارف کے سننے میں بھی کوئی مسئلہ نہیں
  17. فاتح

    سام سنگ گلیکسی S7 کب ریلیز ہوگا ؟

    حضور والا، جب 2020 میں آئی فون میں یہ کرو سکرین والا فیچر آ جائے گا اور ایپل والے اپنے صارفین کو بتائیں گے کہ ہم دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ آئی فون 12 ایس میں کرو سکرین کی انوویشن لے کر آئے ہیں جو آئی او ایس 18 میں سپورٹڈ ہے اور یہی آئی فون کا سیلنگ پوائنٹ ہو گا تب آپ کو اس کی افادیت سمجھ میں...
  18. فاتح

    سام سنگ گلیکسی S7 کب ریلیز ہوگا ؟

    سام سنگ کے ایک حالیہ پیٹنٹ کی بنیاد پر یہ ضرور توقع کی جا رہی ہے کہ گلیکسی ایس 7 میں curve دونوں جانب کی بجائے اوپر نیچے ہو سکتا ہے۔ ایسے لیکن مجھے لگتا ہے کہ ایس 7 کی بجائے بعد کے کسی ورژن میں یہ curve آ سکتا ہے کیونکہ اس پیٹنٹ کو حقیقت کا روپ دینے میں ایک سال سے کم کا عرصہ بہت کم ہے۔
  19. فاتح

    سام سنگ گلیکسی S7 کب ریلیز ہوگا ؟

    آپ اب بھی نہیں سمجھیں۔ انڈکٹو چارجنگ inductive charging کو پیار سے وائر لیس چارجنگ بھی کہہ دیا جاتا ہے اور سام سنگ یا دیگر پراڈکٹس نے اسی ٹیکنالوجی کے ذریعے چارجنگ فیچر شامل کیا ہے۔ "وائی فائی" چیزے دیگر است۔ وائی فائی دراصل IEEE 802.11 سٹینڈرڈ کے وائرلیس لوکل ایریا نیٹ ورک سٹینڈرڈ کو کہا...
  20. فاتح

    سام سنگ گلیکسی S7 کب ریلیز ہوگا ؟

    اب اس کروڈ ڈیزائن کی بات کریں تو یہ ایک ناکام ڈیزائن ہے۔ سام سنگ گلیکسی راؤنڈ کی صورت میں ایک ناکام تجربہ کر چکا ہے۔ ایل جی فلیکس کی بکنے کی وجہ اور سب سے بڑی خوبی بھی اس کی کروڈ سکرین نہیں بلکہ سیلف ہیلنگ فیچر تھا۔
Top