مجھے ایس ایم ایس بیک اپ ری سٹور کرنے کی ضرورت کبھی اس لیے محسوس نہیں ہوئی کہ میں ایس ایم ایس بیک اپ پلس استعمال کرتا ہوں۔ اس طرح میرے جی میل ان باکس میں میرے تمام پیغامات "ایس ایم ایس" کی کیٹگری کے تحت اور تمام کال ہسٹری "کالز" کی کیٹگری کے تحت محفوظ ہوتے رہتے ہیں۔
مجھے آج سے پانچ گھنٹے پرانے...