کیا بات ہےآج کل تمہارے بیانات میں " گھر" کا تبصرہ بہت ہو رہا ہے ۔ " آج جلدی گھر جا رہا ہوں " ۔ " سارا دن گذار کر ابھی گھر پہنچا " ۔ سب خیریت تو ہے ناں ۔ ;)
ہود بھائی سے مجھے کئی امور پر بہت اختلاف ہیں ۔ مگر اوریا اور انصار عباسی بھی کم جاہل نہیں ہیں ۔ اور ان کے پروموٹرز ان سے بھی بڑے جاہل ہیں ۔ ساری گفتگو دیکھیں اور کس کو کہیں کہ یہ اہل دانش ہیں ۔کیا یہ اہل دانش کا اندازِ گفتگو ہوسکتا ہے ۔
شمشاد بھائی کی طرح ایک راؤنڈ کٹر بنا لو ۔ پھر اس سے گوالائی وغیرہ صحیح کرلیا کرو ۔ شمشاد بھائی سے پوچھ لو کہ بھابھی نے کبھی روٹی کی گوالائی پر اعتراض کیا ہے ۔ ;)
یار تم تو اپنے قبیلے کے لگتے ہو ۔ کبھی اس طرف سے بھی گذر کر دیکھو ۔
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%86%D9%86%D8%AF-%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%AE%D8%B7%D9%88%D8%B7-%D8%8C-%DA%86%D9%86%D8%AF-%D8%AA%D8%B5%D9%88%DB%8C%D8%B1%D9%90-%D8%A8%D9%8F%D8%AA%D8%A7%DA%BA.24798/