نتائج تلاش

  1. ظفری

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

    میرا خیال ہے کہ بس دو اقساط بس اور رہ گئیں ہیں ۔ مسلسل جاری رہنے کی وجہ سے جارحیت کا گماں ہو رہا ہے اور ہماری عمر نکل رہی ہے ۔ اور کسی نجومی نے کہا ہے کہ " بچہ جب تک تمہاری اس " جاری " کو بریک نہیں لگتا ۔ تمہارا کچھ ہونا مشکل لگتا ہے ۔ " سو کوشش میں ہیں کہ یہ سلسلہ تھمے تو ہم بھی کسی کنارے پر...
  2. ظفری

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

    یار عمر کیا کہیں ۔۔۔ شمشاد بھائی نے تو اپنے شادی دفتر میں ہمارے داخلے پر پابندی لگا رکھی ہے ۔ ہم نے سوچا شاید اس طرح لکھیں تو کسی کو ہماری بیچارگی پر رحم آجائے ۔ ;)
  3. ظفری

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

    ہمارے کرتوت فرضی ہیں ۔ سمجھوتہ کرلیں ۔ ;) پسندیدگی کے لیئے شکریہ ادا کرتا ہوں ۔ ;)
  4. ظفری

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

    بس ڈر یہ ہے میری بھائی کہ یہ جان کہیں ہماری نہ ہو ۔ بہرحال پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ ۔ :)
  5. ظفری

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں کی نئی قسط کا اجراء ہوگیا ہے ۔ آراء سے ضرور نوازیئے گا ۔ شکریہ
  6. ظفری

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں

    ( قصہ ہشتم ) زندگی ہمیشہ غیر یقینی کیفیت سے دوچار رہتی ہے ۔ انسان اپنی سوچ کو پروان تو چڑھا سکتا ہے ۔ مگر اس کو حتمی شکل دینے سے قاصر ہے ۔ ہم زندگی میں بارہا ایسے مراحل سے گذرتے ہیں جہاں ہماری تمام منصوبہ بندی دھری کی دھری رہ جاتی ہے ۔ اور ہم صرف تقدیر کے رحم و کرم پر رہ جاتے ہیں ۔ ہم نے بھی...
  7. ظفری

    تعارف تعارف

    اردو محفل پر خوش آمدید ۔
  8. ظفری

    یہ کیا آفت آن گری؟

    اللہ آپ کو صحت دے ۔ اور مذید آفتوں سے بچائے ۔ :) ویسے آج معلوم ہوا کہ آپ مذکر ہیں کہ " زندگی "کا نِک عموماً مونث ہی رکھتیں ہیں اور " زندگی " اردو گرامر میں شاید مونث کے ہی زمرے میں آتی ہے ۔ ;)
  9. ظفری

    امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

    بڑی محنت کی آ پ نے یہ سب لکھنے میں ۔۔۔۔ مگر پہلے تو دیکھ تو لیتے کہ بندہ دراصل کہہ کیا رہا ہے ۔ ایک بار پڑھیں ، پھر دوبارہ پڑھیں اور پھر کوشش کریں ۔ پھر بھی سمجھ نہیں آئے تو میں آپ کی مدد کرسکتا ہوں کہ فاروق صاحب اصل میں کیا کہہ رہے ہیں ۔
  10. ظفری

    کراچی نامہ

    چلو یار کم از کم کالج یا یونیورسٹی کا گیٹ ہی اپنی تصاویر میں دکھا دو ۔ عبایا میں ہیں تو کیا ہوا ۔ بقول شمشاد بھائی کہ ہم ایسے ہی خوش ہوجائیں گے ۔ ;)
  11. ظفری

    حکیم اللہ محسود ڈرون حملے میں جاں بحق

    ارے بھائی ۔۔۔ کیا یہ تاتاری نہیں تھا ۔۔۔۔ !!!!
  12. ظفری

    ایک اور ڈرون حملہ

    اس سلسلے میں تفصیلی جواب اس ویک اینڈ پر دےسکوں گا ۔ ویسے میں آپ کے اندازِ تخاطب اور علمی انداز میں بحث کے انداز سے بیحد متاثر ہوا ہوں کہ عموماً لوگ اپنے نکتہِ نظر سے خلاف، بات کو برداشت کرنے کے اتنے متحمل نہیں ہوتے ۔ :)
  13. ظفری

    حکیم اللہ محسود ڈرون حملے میں جاں بحق

    تیمور لنگ کون تھا جناب ۔۔۔۔ معلومات تو کیجیئے ۔ ;)
  14. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام ۔۔۔ یہاں بھی ہُو کا عالم طاری ہے ۔
  15. ظفری

    حکیم اللہ محسود ڈرون حملے میں جاں بحق

    تاریخی حوالے سے میں آپ سے متفق ہوں ۔ اور یہ بات ذیشان کے مراسلے کے حوالے سے بھی کہنا چاہتا ہوں ۔ دراصل میں نے انہیں تاتاریوں سے اس بنیاد پر تشبیہ دی تھی کہ تاتاری بربریت اور قتل و غارت کے اس طریقے سے انجام دیتے تھے کہ ان کی دہشت ہر سُو پھیل جاتی تھی ۔ اس ضمن میں ان کے انسانی کھوپٹریوں کے مینار...
  16. ظفری

    تعارف الوداع

    محمدعلم اللہ اصلاحی صاحب ۔۔۔ عثمان کے مراسلے میں نامتفق ہونے والی کیا بات تھی ۔ ؟ :thinking:
  17. ظفری

    تعارف الوداع

    میرا بھی ہوجاتا ہے مگر میں شادی دفتر کی طرف چکر لگا آتا ہوں ۔ ;)
  18. ظفری

    کراچی نامہ

    سینے کے درد ( دردِ دل ) کی دوا تو غالب بھی ساری عمر ڈھونڈتے رہے مگر نہیں ملی اور یہ کہہ کر رخصت ہوگئے کہ دلِ ناداں تجھے ہوا کیا ہے آخر اس درد کی دوا کیا ہے رہی بات Home sickness کی تو ایسا کرو بھائی ۔۔۔۔ میرے لیئے دلہن ڈھونڈنے کے بجائے اپنے لیئے ڈھونڈ لو ۔ کم از کم Home sickness تو ختم...
  19. ظفری

    تعارف الوداع

    نہیں ۔۔۔۔ میں سوچ رہا ہوں کہ اب اپنی داستانِ عشق کا اختیام کرڈالوں ۔ ;)
Top