بس لگتا ہے کہ میرا بیڑا اب پار ہو جائے گا کہ مجھے کسی نجومی نے بتایا تھا کہ جب کوئی بزرگ کنوارہ ر تمہارے ہاتھ پیلے ہونے کی دعا دے تو سمجھ لینا تم شادی شہداء میں جلد ہی شامل ہوجاؤگے ۔:party:
دوستی تو میری شمشاد بھائی سے بھی ہے ۔ مگر میرے ابو ان کو انکل کہتے تھے ۔ اس کا کیا مطلب ہوا کہ میں ان کی عمر کا ہوگیا ۔
ویسے میرے تو کئی گواہ ہیں۔مگر تمہارے بیان کے بعد تمہاری عمر کچھ مشکوک ہوگئی ہے ۔ :thinking:
میں اتنی باتیں کرتا ہوں ۔ مگر 9 سال سے زائد عرصہ ہوگیا ۔ دس ہزار پیغامات پورے ہی نہیں ہوتے ۔پتا نہیں میرے پیغامات کہاں چلے جاتے ہیں ۔ لگتا ہے شمشاد بھائی کے پیغامات کو نیب بھیجنا پڑے گا ۔ کہ یہ اتنی تعداد میں کیوں ہیں ۔ :thinking:
چلیں آپ کی بچت تو ہوگئی ۔ مگر اس ڈینگی کا کیا ہوا ۔ جس نے آپ کو کاٹ لیا تھا ۔ سنا ہے جناح ہسپتال میں اپنی زندگی کی آخری سانسیں لے رہا ہے ۔ اب تک اس کو 10 خون کی بوتلیں بھی چڑھائی جا چکیں ہیں ۔ :notworthy:
عقائد کیا ہوتے ہیں ۔ پہلے تو ا س بات کی وضاحت کیجئے ۔ دوسری بات یہ کہ عقیدہ کس چیز سے منسلک ہے ۔ آپ کہتے ہیں " ایمان " تو ایمانیات میں کیا کیا چیزیں شامل ہیں ۔ پھر قبر ، دوزخ ، شلوار ٹخنوں سے اونچی یا نیچی ، ہاتھ باند ھ کر نماز پڑھنا یا ہاتھ چھوڑ کر یہ بعد کی چیزیں ہیں ۔ اگر اس کو آپ ایمانیات...