نتائج تلاش

  1. ظفری

    کراچی نامہ

    خدا کی قسم کبھی دل سے تسلیم نہیں کیا ۔ مگر کبھی کبھی کسی اور کی خوشی کا بھی خیال کرنا پڑتا ہے ۔ :D
  2. ظفری

    کراچی نامہ

    یہ تمہیں کس نے کہا ۔۔۔ " چند حسینوں کے خطوط اور چند تصویر بُتاں " سے بھی تمہیں اندازہ نہیں ہوا ۔ :thinking:
  3. ظفری

    کراچی نامہ

    ایک بھتیجی " زونی " کافی ہے ۔ اتنی بھتیجیوں کا میں متحمل نہیں ہوسکتا بھائی ۔ ;)
  4. ظفری

    کراچی نامہ

    شمشاد بھائی ۔۔۔ اب تو سوال کرتے ہوئے بھی شرم آتی ہے ۔ ہوسکتا ہے ویسے ہی کسی کو ہم پر رحم آجائے ۔ کیوں قیصرانی ۔ ;)
  5. ظفری

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

    ہماری بات اور ہے ۔ ہمارے پاس پرمٹ ہے ۔ :D
  6. ظفری

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

    بھائی ۔۔۔ اب اتنی بھی " ٹھرک " اچھی نہیں ہوتی ۔ :silly:
  7. ظفری

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

    اجی ہم تو رعایا ہیں ۔ عالیجاہ تو آپ ہیں ۔ بہرحال اس کرم نوازی کے لیئے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ :)
  8. ظفری

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

    میں بھی یہ سوچ رہا تھا کہ " اللہ " کے بجائے " خدا " لکھنا چاہئے تھا ۔ پھر سوچا کہ لکھا بھی آپ نے ہے ۔ سو ترجمہ کروالیا جائے ۔ کہ کوئی ابہام نہ رہے ۔ ;)
  9. ظفری

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

    اردو محفل کے مروجہ اخلاقی قوانین کے باعث ایسےخطوط اور تصاویر کی نمائش پر پابندی ہے ۔ ;)
  10. ظفری

    سعودی عرب نے سلامتی کونسل کی رکنیت کیوں ٹھکرائی؟

    بات عمل اور ردعمل کی نہیں ہے ۔ بات یہ ہے کہ ہم امت کو کتنے حصوں میں باٹنا چاہتے ہیں ۔ نفرت کے اظہار یا اس کے اطلاق سے شام میں کوئی جوہری تبدیلی نہیں آسکتی ۔ اور یہی بات ساری مسلم امہ پر بھی لاگو ہوتی ہے ۔ ہم صرف عقیدے یا اعتقاد کی بنیاد پر اس بات کی تفریق نہیں کرسکتے کہ کس کو دوزخ میں اپنی فصل...
  11. ظفری

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

    ہاتھی بے بی۔۔۔ ترجمہ درکار ہے ۔ :idontknow:
  12. ظفری

    نیا شادی دفتر

    آنکھ بند کرکے یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے کہ میں نہیں چاہتا کہ آپ جیسا انجام ہو ۔ ( جسٹ کیڈنگ ) :D
  13. ظفری

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

    دراصل ہم راہی ہیں پیار کے ۔۔۔ ہمیں تشدد سے کیا لینا دینا ۔۔۔۔ ویسے گوریاں ہوتیں بڑی نازک ہیں ۔ موقع ملا تو اس کے سلسلے میں کوئی ٹاپک کھول کر آپ کی معلومات میں اضافہ کرنے کی کوشش کی جائے گی ۔ ;)
  14. ظفری

    نیا شادی دفتر

    چوہدری صاحب تو کبھی دہلا رہے ہیں کبھی ہنسا رہے ہیں ۔ کیا رابطہ کریں پھر ان سے ۔ :thinking:
  15. ظفری

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

    پتا نہیں بھائی کیا ڈائرکیٹ یا کیا ان ڈائریکٹ ۔۔۔۔ مگر ہم جانتے ہیں کہ یہ میمیں ہم پر مرتی ہیں۔ مگر ہم بھی ہیں دیسی ۔ ورنہ اب تک تو حسینوں کے خطوط انگریزی میں شائع ہو رہے ہوتے ۔ :D
  16. ظفری

    سعودی عرب نے سلامتی کونسل کی رکنیت کیوں ٹھکرائی؟

    اس طرح نفرت کے اظہار سے مسلم امہ کے مسائل حل ہوجائیں گے کیا ۔ ؟
  17. ظفری

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

    یہ کون سا کنیکشن بنا دیا آپ نے ۔۔۔۔ :thinking:
  18. ظفری

    کراچی نامہ

    ایک بھتیجی پہلے ہی انکل بول کر پچھتا رہی ہے ۔ دوسری کو کیوں آزمائش میں ڈال رہے ہیں ۔ :D
  19. ظفری

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

    شمشاد بھائی ۔۔۔۔ تمام تبصرجات ۔تبصرے کے زمرے میں منتقل کردیں ۔ شکریہ
  20. ظفری

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

    گوری میمیں تو ایسی ہی مرتی ہیں ہم پر ۔۔۔ مگر دیسی پھر دیسی ہے جی ۔ ;)
Top