یہی تو مسئلہ ہے کہ شادی دفتر کھول کر کئی بار بیٹھے ۔ جب بھی رشتے کی بات کی تو اپنی عمر کے رشتے سامنے رکھ دیتے ہیں ۔ اس سے پہلے بھی دو شادی دفتر کھول چکے ہیں اور اس کے ممبران کی رجسٹریشن بھی کب کی ختم ہوچکی ہے ۔ پھر دوبارہ فیس کا بھی تقاضا کرتے ہیں ، نئی رجسٹریشن کیساتھ ۔ کئی ایک نے تو مایوس...