نتائج تلاش

  1. ظفری

    دوگانا جیت ہی لیں گے بازی ہم تم

    جواب نہیں ۔۔۔۔ کیا بات ہے انیس بھائی ۔
  2. ظفری

    چلیں اچھا ہوا اسی بہانے آپ کا موڈ اچھا ہوا ۔ ویسے یہ پچھلے عشق کی داستانیں تھیں ۔ مستقبل بعید کی...

    چلیں اچھا ہوا اسی بہانے آپ کا موڈ اچھا ہوا ۔ ویسے یہ پچھلے عشق کی داستانیں تھیں ۔ مستقبل بعید کی پڑھنی نہ بھولیئے گا ۔:)
  3. ظفری

    مبارکباد محفل کی ہردلعزیز پری مقدس بٹیا رانی کو محفل میں خوش آمدید بار دوم

    ابن سعید ( سعود بھائی ) والا دل گردہ ہوتا تو ہم بھی انہی کی زمیں میں مقدس کے لیئے ایک قصیدہ لکھ مارتے ۔ مگر ہم کیا کریں کہ ہماری فقیری طبعیت اس طرف مائل نہیں ہوتی ۔ پھر بھی آداب ِ محفل کے تقاضے پورے کرتے ہوئے آپ کو دل و جاں سے اردو محفل پر دوبارہ خوش آمدید کہتے ہیں ۔ اور اب ہمیشہ یہاں متحرک...
  4. ظفری

    پاکستان میں بدھسٹ سیاحت کے فروغ کا ارادہ

    اجی پہنچ سے مراد آپ تھے جناب ۔ ;)
  5. ظفری

    پہلے آتی تھی حال دل پہ ہنسی.. اب کسی بات پر نہیں آتی

    پہلے آتی تھی حال دل پہ ہنسی.. اب کسی بات پر نہیں آتی
  6. ظفری

    میں بھی یہی سوچتا ہوں ۔ مگر اب عادت ہوگئی ہے ۔ ویسے بھی ایسے خیالات لیئے لوگوں کو کھلا...

    میں بھی یہی سوچتا ہوں ۔ مگر اب عادت ہوگئی ہے ۔ ویسے بھی ایسے خیالات لیئے لوگوں کو کھلا چھوڑابھی نہیں جاسکتا ۔
  7. ظفری

    ”آئی ایم ملالہ“ کے اقتباسات ۔ ۔ ۔ پڑھتا جا شرماتا جا

    عابد بھائی پہلے آپ کی بات سمجھنی پڑتی تھی ۔ اور اب ساتھ ، آپ کی باتوں کے لیئے " ترجمہ درکار ہے " کا بھی نعرہ لگانا پڑتا ہے ۔ ;)
  8. ظفری

    ”آئی ایم ملالہ“ کے اقتباسات ۔ ۔ ۔ پڑھتا جا شرماتا جا

    آپ کو علم نہیں ہے یہ سلسلہ عرصہ دراز سے جاری ہے ۔ ایک مخصوص گروپ ہے ۔ ایک دوسرے کو میلز اور دیگر ذرائع سے باخبر کرتے ہیں کہ کہاں کہاں جا کر اچھل کود مچانی ہے ۔ جہاد سے لیکر مختلف مذہبی اور سیاسی زمروں میں جاکر بے سروپا باتیں کرتے ہیں ۔ پھر کچھ دن بعد غائب ہوجاتے ہیں ۔ ;)
  9. ظفری

    ”آئی ایم ملالہ“ کے اقتباسات ۔ ۔ ۔ پڑھتا جا شرماتا جا

    یہ کیفیت دیکھ کر تو محسوس ہوتا ہے کہ اگر ہیلری کچھ دیر وہاں ٹہرتی تو موصوف سجدے میں گرے ہوئے ہوتے ۔ :thinking:
  10. ظفری

    ”آئی ایم ملالہ“ کے اقتباسات ۔ ۔ ۔ پڑھتا جا شرماتا جا

    ملالہ سے اب قرآن مجید کی آیات کی Interpretation ملاحظہ فرمایئے ۔ یعنی فتویٰ صادر کردیا کہ یہ یہود نصاریٰ مسلمانوں کے دوست نہیں ہوسکتے ۔ یعنی اگر صرف اس فتویٰ کی یہی توجیہہ سامنے رکھی جائے تو آپ کس طرح اپنا دین، یہود و نصاری ٰ پر وضع کرسکتے ہیں کہ آپ ان سے دوستی پر روا نہیں ہیں ۔ جب آپ ان سے...
  11. ظفری

    طالبان کا جواب مل گیا ۔۔۔ تے چودھری صاب فیر میں انکار سمجھاں

    پہلے آپ تنقید کے آداب سیکھیں ۔ پھر تنقید کریں ۔ ویسےمنمنانے کو آواز نہیں کہتے ۔
  12. ظفری

    ”آئی ایم ملالہ“ کے اقتباسات ۔ ۔ ۔ پڑھتا جا شرماتا جا

    اوریا مقبول کو اپنے ہر دلعزیز دوست اور ملک کے نامور دانشور حسن نثار کی پہلے خبر لینی چاہیئے ۔ جو اپنی ہر خطابت میں مسلمانوں اور اپنے آباؤ واجداد کے مظالم کے قصے زور و شور سے بیان کرتے ہیں ۔ ٹی وی پر اس سے پہلے میں نے مسلمانوں کا تمسخر اڑاتے ہوئے کسی اور کو نہیں دیکھا ۔
  13. ظفری

    طالبان کا جواب مل گیا ۔۔۔ تے چودھری صاب فیر میں انکار سمجھاں

    اگر آپ ان سنجیدہ موضوعات پر سنجیدگی اختیار نہیں کرسکتے تو برائے کرم ان موضوعات پر آنے سے گریز کریں ۔ یہ ملکی سالمیت اور اسلامی تشخص کا مسئلہ ہے ۔ آپ دوسروں کی سنجیدگی اور فکر کو مزے میں اڑانے سے اجتناب کریں ۔ آپ یا آپ ہی کے ایک اور بھی بھائی تھے ۔ وہ بھی مسٹر ایکس ہی تھے ۔ ان کی اسی طرح کی غیر...
  14. ظفری

    لگتا تو یوں ہے جیسے سمجھتا نہیں ہے وہ - ڈاکٹر جاوید جمیل

    مجھ میں بسا ہوا بھی ہے وہ سر سے پیر تک اور کہہ رہا ہے یہ بھی کہ میرا نہیں ہے وہ بہت خوب ۔
  15. ظفری

    پاکستان میں بدھسٹ سیاحت کے فروغ کا ارادہ

    اسی حجت کی وجہ سے تو لوگ میری غیر حاضری میں سکون میں رہتے ہیں ۔ :notworthy:
  16. ظفری

    طالبان کا جواب مل گیا ۔۔۔ تے چودھری صاب فیر میں انکار سمجھاں

    ان کے ساتھ مذاکرات صرف وقت کا ضیاع ہے ۔ یہ لوگ اس طرح وقت سےفائدہ اٹھاتے ہیں اور اپنے اہداف حاصل کرلیتے ہیں ۔
  17. ظفری

    پاکستان میں بدھسٹ سیاحت کے فروغ کا ارادہ

    مگر ایسی لمبی تفتیش کا کیا فائدہ کہ ملزم اپنی طبعی زندگی مزے سے گذار کر دارِ فانی سے کوچ کرجائے ۔ :)
  18. ظفری

    طالبان بہت جلد ملک میں شرعی نظام نافذ کریں گے۔ ترجمان طالبان

    میں مداخلت کے لیئے معافی چاہوں گا ۔ مگر میں کہنے پر مجبور ہوں کہ اسلام میں جہاد کا جو تصور ہے ۔ وہ ان گروہوں کے " جہاد " سے قطعی مختلف ہے ۔ لہذا وہ جہاد کا نعرہ لگا کر لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں ۔ لہذا یہ اصطلاح اس ضمن میں نہیں ہے کہ کوئی " قرآن کے جہاد " کی بات کررہا ہے ۔ اسلام میں جس " جہاد " کا...
  19. ظفری

    طالبان بہت جلد ملک میں شرعی نظام نافذ کریں گے۔ ترجمان طالبان

    محمود بھائی آپ حیرت زدہ ہوئے میں تو گنگ ہو کر رہ گیا ۔ یعنی ایک غیر انسانی فعل کو کس طرح اسلام سے جوڑا جا رہا ہے ۔ اور کس ڈھٹائی سے معصوم اور بے گناہ لوگوں کو قتل کرنے والے درندوں کو مجاہدین کہا جا رہا ہے ۔یعنی قول وفعل میں تضاد دیکھئےکہ موصوف کے دستخط کیا کہہ رہے ہیں ۔اور دوسری طرف معصوم لوگوں...
Top