نتائج تلاش

  1. ظفری

    پاکستان میں بدھسٹ سیاحت کے فروغ کا ارادہ

    مگر دیکھ لیں ۔ اتنے شواہد کے بعد بھی " بھائی " کا بال بیکا بھی نہیں ہوا ۔ :thinking:
  2. ظفری

    ہر ایک شب کو ترے نام ہونا پڑتا ہے - ڈاکٹر جاوید جمیل

    ہر ایک شب کو ترے نام ہونا پڑتا ہے اداس دل کو سرِ شام ہونا پڑتا ہے بہت خوب ۔
  3. ظفری

    پاکستان میں بدھسٹ سیاحت کے فروغ کا ارادہ

    ایجنسیاں ہمارے ہی پے رولز پر ہیں ۔
  4. ظفری

    پاکستان میں بدھسٹ سیاحت کے فروغ کا ارادہ

    اپنی پہنچ بہت اونچی ہے ۔ گرفتاری سے پہلے ہی ضمانت ہوجاتی ہے ۔ ;)
  5. ظفری

    میری طلاق کے ذمہ دار تم ہو

    اصل میں حج کا صحیح تصور ، واضع نہ ہونے کی صورت میں لوگ اس قسم کی حرکات کر بیٹھتے ہیں ۔
  6. ظفری

    ڈسکہ سے ثنا نیوز کی خبر : پاکستان کے پہلے وزیراعظم کا یوم شہادت

    یہ دوسرا اور آخری مہلک وار تھا کہ پاکستان کی باگ ، عام عوام تک پہنچنےسے روکا جائے ۔ اس کے بعد پاکستان ہائی جیک ہوگیا پھر زمیندار ، جاگیرداراور آرمی اسٹیبلشمنٹ ، عوام کے پاکستان پر قابض ہوگئے ۔
  7. ظفری

    پاکستان میں بدھسٹ سیاحت کے فروغ کا ارادہ

    بہت اچھی معلومات ہیں ۔ شئیرنگ کے لیئے شکریہ ادا کرتا ہوں ۔
  8. ظفری

    ملالہ نہیں ڈاکٹر عافیہ ہیرو ہے

    ویسے یہ عجیب بات نہیں ہے کہ کوئی گولی چلائے وہ ہیرو بن جائے اور جو گولی کھائے وہ غیر ملکی ایجنٹ بن جائے ۔ :idontknow:
  9. ظفری

    پھانسی کی سزا

    میرا خیال ہے کسی کو موت کے گھاٹ اتارنا اور پھانسی دینا ۔ دونوں ہی صورتوں میں انسانی جان لی جاتی ہے ۔ بادشاہوں کے مظالم کے اسباب اور مختلف حالات ( طولِ اقتدار ) میں کسی کو موت کے گھاٹ اتارنا ، یہ ایک الگ بحث ہے اور یہاں یہ اسباب زیرِ بحث نہیں ہیں ۔ سزا کو مکمل طور پر ساقط کرنا میری پوسٹ سے...
  10. ظفری

    پھانسی کی سزا

    جیسا کہ زیک نے کہا کہ یہ موضوع اسلامی زمرے میں پوسٹ کیا گیا ہے ۔مگر انہوں نے کچھ کہنے سے گریز کیالیکن سلامی حوالے سے میں استدلال پیش کردیتا ہوں ۔ کچھ دوستوں نے اپنے تبصرے کیساتھ کچھ آیاتیں بھی کوٹ کیں ہیں۔ ان آیتیوں کو اس طرح کوٹ کرنے اور اس کے معنی پر ( مفہوم پر نہیں ) تبصرہ کرنے سے یہ تاثر...
  11. ظفری

    تم سنگ نیناں لاگے ۔۔۔ روبینہ بدر

  12. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    میرے خیال میں آپ نے شاید، یہ نہیں سنا کہ " راکھ میں بھی کوئی چنگاری ہوتی ہے ۔ " ۔۔۔۔ ;)
  13. ظفری

    جنسیات، شاملِ نصاب!

    بہرحال ۔۔۔ 12 سے 14 سال کی عمر میں بچوں کو " اس سلسلے " میں ایسی " متوازن "تعلیم دینے کی ضرورت ہے ۔ جس سے وہ اس عمر کے دوران اپنے جسم میں ہونے والی تبدیلی کو بہتر طور پر سائنسی اور طبی طور پر سمجھ سکیں ۔ تاکہ وہ 15 سے 21 سال کی عمر تک اپنی ان تبدیلیوں کا صحیح طور پر خیال رکھ سکیں ۔ جنسیات کی...
  14. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    دل تو جل کر کب کا خاک ہوچکا ۔۔۔ اب تو راکھ اڑتی ہے ۔ ویسے ایک برہمن نے کہا ہے کہ یہ سال نہیں مگر " اگلا " سال بہت اچھا ہے ۔ ;)
  15. ظفری

    شفیق خلش :::: نہیں ہو پاس بھی ہو پاس تم مگر میرے - -Shafiq Khalish -

    وہاں رہا نہ کوئی، اور یہاں کُھلا نہ کوئی نہیں ہے گھر تو بھلا ہوں کہاں سے در میرے واہ ۔۔ کیا بات ہے ۔ لاجواب انتخاب
  16. ظفری

    سیاں رے سیاں ( لبنی ندیم )

  17. ظفری

    پہچانئے

    شکریہ ۔۔۔۔۔ خیر نام تو موصوفہ کا ٹائٹل پر بھی موجود ہے ۔ مگر اس سے پہلے میں انہیں پہچان چکا تھا ۔ لیجیئے اسی دور کی ایک اور گلوکارہ کو پہچانیئے ۔ ( ٹائیٹل دیکھے بغیر ۔۔۔۔ ) کہ یادِ ماضی عذاب ہے یارب ۔۔۔۔ ;) ۔
  18. ظفری

    ملالہ اور عبیر قاسم حمزہ الجنابی۔۔۔ اوریا مقبول جان

    آپ کا اندازہ درست تھا ۔ اور آپ نے بلکل صحیح تناظر میں تبصرہ کیا ہے ۔
  19. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    سب اپنے اپنے وطن پہنچ گئے ، بس میں اور قیصرانی رہ گئے ۔ :idontknow:
  20. ظفری

    بندہ حاضر ہے اگر جنوری تک رک سکو تو ایک اور شادی ایٹنڈ کرلو گے ۔

    بندہ حاضر ہے اگر جنوری تک رک سکو تو ایک اور شادی ایٹنڈ کرلو گے ۔
Top