نتائج تلاش

  1. فاتح

    شہرِ کابل میں کرکٹ بلّا سازی

    اردو ان دا میکنگ
  2. فاتح

    مبارکباد محترم الف عین ستائیس ہزاری

    اعجاز عبید صاحب کو 27000 اور جاسمن کو 3538مراسلے بہت مبارک ہوں
  3. فاتح

    مبارکباد سید فصیح احمد کے تین ہزار مراسلے

    سید فصیح احمد صاحب بہت مبارک ہو
  4. فاتح

    رانگ نمبر

    یہ تو انتہائی معلوماتی مراسلہ ہے جس سے پتا چلا کہ آپ کے ہاں ایسے کائیاں مہمان بھی آتے ہیں جو کال بھی بے چارے رکشے والے کے فون سے کرتے ہیں۔ رکشے والا بھی کیا کہتا ہو گا بلکہ کیا کیا کچھ نہیں کہتا ہو گا۔ :rollingonthefloor:
  5. فاتح

    پہلی کتاب کیلئے پبلشر کی تلاش ۔ فوری مدد درکار ہے ۔۔۔

    معذرت زہیر بھائی، میں کسی کمپوزر کو نہیں جانتا لیکن آپ محفل میں ہی ایک لڑی کھول کے یہیں کسی کمپوزر کو تلاش کر سکتے ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ یہاں آپ کو اپنی ضرورت کے مطابق کوئی مل جائے گا۔ میں نے بھی ایک مرتبہ یہیں محفل میں ہی ایسے لڑی کھول کے کمپوزنگ کا کام کروایا تھا۔
  6. فاتح

    تشبیہ و استعارہ میں فرق

    تشبیہ میں مشبہ اور مشبہ بہ موجود ہوتے ہیں یعنی جسے تشبیہ دی جا رہی ہے اور جس سے تشبیہ دی جا رہی ہے ان دونوں کا ذکر ہوتا ہے۔ استعارے میں ایسا نہیں ہوتا
  7. فاتح

    رانگ نمبر

    جی بالکل! ویسے ہی جیسے فلموں میں بعض دفعہ ڈائلاگز کے بیچ میں بیپ بیپ کی آواز ہوتی ہے۔ :laughing: ویسے یہ کمینے لوگ یہی زبان سمجھتے ہیں (اور خود بھی تسلی نہیں ہوتی جب تک انہیں ان کی زبان میں سمجھا نہ لیا جائے :rollingonthefloor: )
  8. فاتح

    رانگ نمبر

    جتنا آپ ڈریں گے اتنا ہی لوگ ڈرائیں گے۔ ایسے کمینے لوگوں سے ڈرنے کی بجائے ان کے خلاف کاروائی کریں کم از کم اس حد تک ضرور جائیں جس حد تک آپ جا سکتے ہیں۔ اپنے گھر والوں کو اعتماد میں لیں، انہیں تفصیل بتائیں تا کہ ایسے گھٹیا مجرموں کی بیخ کنی ہو سکے۔ جب تک ان کی حوصلہ شکنی نہیں ہو گی اور انہیں پکڑے...
  9. فاتح

    تُم غزلوں کے شہزادے ہو،تُم فاتح ہو(غزل)

    یہ اسے پیار سے اس کی امی کہا کرتی تھیں
  10. فاتح

    تُم غزلوں کے شہزادے ہو،تُم فاتح ہو(غزل)

    ابن سعید سے ہم نے کیا سبق سیکھنا ہے کہ انہیں تو اس معاملے پر ہم خود سبق سکھا چکے ہیں۔ اور یہ سبق پڑھانے کے بعد اب ہم ان کی تقلید کیسے کر سکتے ہیں؟ :laughing:
  11. فاتح

    تُم غزلوں کے شہزادے ہو،تُم فاتح ہو(غزل)

    ایسے راہ سے بھٹکے ہوئے تو محفل پر روزانہ تھوک کے حساب سے وارد ہو رہے ہیں۔ اکثر تو سرے سے کوئی مراسلہ ہی نہیں لکھتے سوائے اپنی بے وزن شاعری کو اصلاح خانے میں ٹانکنے کے۔ ایسے میں ہم پرانے محفلینز کا تو زیادہ حق بنتا ہے اس "گمراہی" پر۔ :rollingonthefloor:
  12. فاتح

    رانگ نمبر

    کئی سالوں سے ترس رہا ہوں کسی رانگ نمبر کی کال کو لیکن مجال ہے جو کسی کی انگلیاں ہمارا نمبر غلطی سے ڈائل کر جائیں۔ اور نہ ہی کبھی نیٹ ورک کے مسئلے کے باعث ایسا ہوا۔ صد افسوس! ہماری اہلیہ کے نمبر پر ایک نمبر سے کال آنے لگی اور ان کی جانب سے بار بار یہ کہنے کے باوجود کہ یہ رانگ نمبر ہے وہ شخص باز...
  13. فاتح

    تُم غزلوں کے شہزادے ہو،تُم فاتح ہو(غزل)

    میں نے جاسمن باجی (پہلے جاسمن یا جاسمن بہن لکھا کرتا تھا لیکن اب خود انہوں نے قیافہ شناسی کے دوران "باجی" لکھا ہے تو اسی سے مخاطب کروں گا حالانکہ مجھے علم نہیں کہ وہ مجھ سے عمر میں چھوٹی ہیں کہ بڑی :) )کو پہلے بھی سنجیدگی سے غزل لکھنے کا مشورہ دیا تھا اور اسی لیے دیا تھا کہ مجھے یقین تھا کہ وہ...
  14. فاتح

    تُم غزلوں کے شہزادے ہو،تُم فاتح ہو(غزل)

    اگر جو کہوں گا سچ کہوں گا، سچ کے سوا کچھ نہ کہوں گا کا حلف لے کر بھی کہوں تو سچ یہ ہے کہ اوزان چند ایک مصرعوں کے ہی خطا ہیں جو تھوڑی سی کاریگری سے ٹھیک ہو سکتے ہیں لیکن اب میں آپ سے یہ کہوں گا کہ یہ آپ کی محبت و شفقت کے طور پر ایسے ہی قبول ہے۔۔۔ محبت کو وزن اور قافیے کی پابندی کی ضرروت نہیں...
  15. فاتح

    تُم غزلوں کے شہزادے ہو،تُم فاتح ہو(غزل)

    آپ تو بہت پہنچی ہوئی نکلیں۔۔۔ قیافہ شناسی کے فن میں اس حد تک استاد کوئی شاذ ہی ہو سکتا ہے اور فی زمانہ تو نا ممکنات میں سے ہے لیکن آپ نے اتنا درست اندازہ لگایا۔ :rollingonthefloor:
  16. فاتح

    تُم غزلوں کے شہزادے ہو،تُم فاتح ہو(غزل)

    استعارے کے طور پر تو کچھ بھی لیا جا سکتا ہے۔ لیکن ویسے تو لفظی مطلب ہی لیا جاتا ہے۔ :)
  17. فاتح

    تُم غزلوں کے شہزادے ہو،تُم فاتح ہو(غزل)

    https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%D9%84%D8%A8%D8%B1%D9%B9_%D8%A2%D8%A6%D9%86%D8%B3%D9%B9%D8%A7%D8%A6%D9%86
  18. فاتح

    تُم غزلوں کے شہزادے ہو،تُم فاتح ہو(غزل)

    غزالوں (ہرنوں) کا شہزادہ؟ وہ کیسے؟
Top