نتائج تلاش

  1. فاتح

    سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد ۔ شہناز بیگم

    سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے ۔ مہدی حسن
  2. فاتح

    سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد ۔ شہناز بیگم

    بچپن سے ہمارا پسندیدہ ملی نغمہ۔۔۔ سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد ۔ شہناز بیگم سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے جب تک ہے یہ دنیا باقی ہم دیکھیں آزاد تجھے تیرا ہر اک ذرہ ہم کو اپنی جان سے پیارا تیرے دم سے شان ہماری تجھ سے نام ہمارا دھڑکن دھڑکن پیار ہے تیرا قدم قدم پر گیت رے بستی بستی...
  3. فاتح

    غزل : حاصلِ کُن ہوں بقا کے سلسلے میں قید ہوں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    چلو مان لیا۔ لو بھئی کتاب کے لیے کام شروع، تمہارے کہنے پر۔ :) اب یہ مت کہنا کہ کاغذ جیسی بوسیدہ چیز پر چھپواؤں، ای پبلیکیشن ہو گی۔
  4. فاتح

    نظر لکھنوی ملی نغمہ

    واہ واہ واہ کیا ہی خوبصورت نغمہ ہے۔ کلاسیکی رچاؤ لیے حب الوطنی کی حسین مثال۔ شاملِ محفل کرنے پر شکریہ تابش بھائی
  5. فاتح

    غزل : حاصلِ کُن ہوں بقا کے سلسلے میں قید ہوں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    بجا ارشاد۔ نہ صرف قافیے بلکہ مجموعی طور پر غزل کے پیراہن کو لفظوں کے حوالے سے وسیع تر کیا جانا چاہیے۔
  6. فاتح

    غزل : حاصلِ کُن ہوں بقا کے سلسلے میں قید ہوں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    ایسی بات پر سمجھ میں نہیں آ رہا کہ جواباً کیا لکھوں۔ جیتی رہو، سداشاد آباد رہو۔
  7. فاتح

    غزل : حاصلِ کُن ہوں بقا کے سلسلے میں قید ہوں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    اتنی خوبصورت اور حوصلہ افزا داد پا کر نہال ہو گیاہوں۔ سلامت رہیں۔
  8. فاتح

    غزل : حاصلِ کُن ہوں بقا کے سلسلے میں قید ہوں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    یہ سراسر آپ کی محبت اور ذرہ نوازی ہے جاسمن بہن۔ ہر انسان کی شخصیت کے کئی روپ ہوتے ہیں اور ہر روپ ایک الگ دنیا لیے ہوئے ہوتا ہے۔ ابن انشا کی شاعری پڑھیں تو وہ ایک مختلف انسان نظر آتا ہے اور اگر اس کی نثر پڑھیں تو لگتا ہی نہیں کہ یہ اسی شاعر ابن انشا نے لکھی ہے۔
  9. فاتح

    جشن تیرہ شبی منانا ہے ۔ فاتح الدین فاتح

    شکریہ جناب۔ دبانا کئی معانی میں مستعمل ہے۔
  10. فاتح

    جشن تیرہ شبی منانا ہے ۔ فاتح الدین فاتح

    بجا کہتے ہیں۔ درست کہا۔ امید تو ہے کہ ختم ہو جائے گا۔ :)
  11. فاتح

    "ہمیں تم سے محبت ہے"

    واہ کیا کہنے۔ خوبصورت نظم
  12. فاتح

    میں ہوں وہ آنکھ جسے خونِ جگر لے ڈوبے

    مطلع تا مقطع تمام اشعار خوب ہیں۔ اس خوبصورت تخلیق پر مبارک باد راحیل صاحب۔ اس مصرع میں شاید ٹائپو ہے۔دیکھ لیجیے گا: اور یہاں ایک سوال ہے کہ لفظ اندھیرا کی نون تو اعلانیہ نہیں بلکہ غنہ ہوتی ہے جو وزن میں شمار نہیں ہوتی۔ کیا لفظ اندھیر میں ایسا نہیں؟
  13. فاتح

    اس طرح ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھنے کا صحت پر کیا اثر ہوتا ہے؟

    ایسی اغلاط سے بھری ہوئی اردو ایک ایسے اردو اخبار میں جسے مجیب الرحمان شامی نکالتے ہیں۔۔۔ حد ہے۔۔۔ اف۔۔۔ کتنی بری اردو لکھی ہے۔ ایک جملے میں ساخت کی دو غلطیاں۔ یہاں درد مذکر تھا اور اور یہاں پہنچتے پہنچتے درد کی جنس تبدیل ہو گئی اور بے چارا مونث بن گیا۔ ہمارے چوکلوں اس طرح کی پوزیشن۔۔۔ یہ بھی...
  14. فاتح

    غزل : حاصلِ کُن ہوں بقا کے سلسلے میں قید ہوں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    آپ کے اس جملے سے آپ کے جاسمن کو کم یا زیادہ جاننے کا کیا تعلق ہے؟ آپ نے مجھ سے ہی مصرع کی تشریح دریافت کی تھی۔ اور اس کا جواب میں نے ہی یہ دیا تھا کہ شاعر اپنے شعر میں مفہوم و معانی کا دائرہ وسیع رکھتا ہے
  15. فاتح

    غزل : حاصلِ کُن ہوں بقا کے سلسلے میں قید ہوں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    اشاروں کنایوں میں تو کئی مقامات پر خدا بھی بات کر رہا ہوتا ہے۔ وہاں آپ کو اعتراض نہیں ہوتا بلکہ اسے خوبی کے طور پر لیتے ہیں۔ یہاں آپ اشاروں کنایوں میں بات کرنے پر غلط کا ٹھپا لگا رہے ہیں۔
  16. فاتح

    غزل : حاصلِ کُن ہوں بقا کے سلسلے میں قید ہوں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    بلمپت: کسی راگ کو دھیمی لے میں لمبا لمبا کھینچ کے گانا۔ اہرمن: زرتشتیوں کے نزدیک شر کا خالق، بدی کادیوتا، شیطان، ابلیس، یزداں کے بالمقابل
  17. فاتح

    غزل : حاصلِ کُن ہوں بقا کے سلسلے میں قید ہوں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    بہت شکریہ اکمل بھائی۔ محبت ہے آپ کی۔ تازہ غزل کی بابت تو ابھی ظہیر بھائی کو جواب لکھا تھا کہ رہی بات تشریح کی تو یہ کام قاری اور نقاد کا ہے کہ کس جانب لے کر جاتے ہیں۔ شاعر اپنے شعر کا حیطہ اتنا وسیع رکھتا ہے مختلف سوچ کے حامل افراد اپنی اپنی سوچ کے مطابق اس کا لطف اٹھا سکیں۔
  18. فاتح

    سائنس کی دنیا - اردو میں ڈب کی ہوئی کچھ ویڈیوز

    بجا کہتے ہیں۔ ابھی تین چار روز قبل اپنے @ محمود احمد غزنوی صاحب نے جیومیٹری سے متعلق ایک انتہائی خوبصورت اینیمیشن فیس بک پر لگائی تھی ارو اس پر میری رائے بھی یہی تھی کہ کاش ایسی اینیمیشنز ہمارے دور میں موجود ہوتیں تو ہمارے لیے جیومیٹری سمجھنا کتنا آسان ہو جاتا۔
  19. فاتح

    غزل : حاصلِ کُن ہوں بقا کے سلسلے میں قید ہوں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    بہت شکریہ ظہیر بھائی۔ محبت ہے آپ کی۔ دراصل یہ غزل ایک فی البدیہہ طرحی مشاعرے کے لیے لکھی تھی۔ وہاں ہمارے دو بہت اچھے دوست شعرا بھی غزل لکھ رہے تھے اور ہم ساتھ ساتھ گفتگو بھی کر رہے تھے تو "کوئلے" کا قافیہ زیر بحث آیا اور اس پر ان دونوں دوست شعرا کی متفقہ رائے تھی کہ "کوئلے میں قید ہوں" کو...
Top