نتائج تلاش

  1. فاتح

    جشن تیرہ شبی منانا ہے ۔ فاتح الدین فاتح

    بہت شکریہ تابش بھائی۔ سلامت رہیے
  2. فاتح

    ڈاکٹر انور سدید انتقال کر گئے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  3. فاتح

    میری ننھی پری کی سالگرہ

    بیٹی کو اور والدین کو سال گرہ بہت بہت مبارک۔ دعا ہے کہ حفصہ والدین کے لیے قرۃ العین ہو۔ آمین
  4. فاتح

    جشن تیرہ شبی منانا ہے ۔ فاتح الدین فاتح

    صد فیصد درست کہا۔ میری غلطی۔ حذف کر دیا وہ شعر۔ بہت محبت
  5. فاتح

    جشن تیرہ شبی منانا ہے ۔ فاتح الدین فاتح

    ایک غزل آپ احباب کی بصارتوں کی نذر جشن تیرہ شبی منانا ہے خون کو خاک میں ملانا ہے کھا گیا جاں کو آس کا آسیب وحشتوں کا دیا بجھانا ہے اپنی نظروں سے گر گیا ہوں میں اور کتنا مجھے گرانا ہے میں نے تقویم ڈال دی پسِ پشت تیرے آگے ابھی زمانہ ہے زخم بھی، آہ بھی، شکایت بھی حشر کیا کیا مجھے دبانا ہے یاوہ...
  6. فاتح

    علمی و ادبی بات چیت

    علمی ادبی بات چیت کے لیے "ادبیات و لسانیات" اور اس کے علاوہ "بزم سخن" کے زمرے موجود ہیں جہاں موضوع کو مخصوص کر کے لڑی شروع کیا جا سکتی ہے مثلاً ۔۔۔ "شام سے کچھ بجھا سا رہتا ہے۔۔۔ میر کے مصرع کی بات سوال" تا کہ محفل گردی اور تلاش کے دوران کنفیوژن نہ ہو۔ اگر اس ایک لڑی میں ادب سے متعلق تمام...
  7. فاتح

    علمی و ادبی بات چیت

    کلیاتِ میر مطبع منشی نول کشور 1874 کے نسخے میں یہ شعر یوں ہے: شام سے کچھ بجھا سا رہتا ہے دل ہوا ہے چراغ مفلس کا سنگ میل والوں نے سپرنٹنڈنٹ سیٹھ کیسری داس کی 1921 یا 1941 کی چھپی ہوئی کلیات میر کو ہی دوبارہ چھاپا جس کا مقدمہ اور فرہنگ مولانا عبد الباری آسی نے لکھے۔ اور کیسری داس کی طباعت میں یہ...
  8. فاتح

    کمپیوٹر آرٹس

    نام کچھ بھی ہوں لیکن کیا مقام موجودہ مغربی آسٹریلیا ہی ہے؟ وہیں سے آثار ملے ہیں کچھ
  9. فاتح

    کمپیوٹر آرٹس

    یہیں ہومو سیپینز کی ابتدا کے مقام افریقہ میں ہی بریکیں کیوں لگا دیں؟ مغربی آسٹریلیا تک پہنچیں جہاں سنا ہے زندگی کا آغاز ہوا۔:laughing:
  10. فاتح

    کمپیوٹر آرٹس

    کہیں یہ وہی تو نام بدل کے نہیں آ گئے؟ ;)
  11. فاتح

    مبارکباد فاتح چودہ ہزاری ہو گئے۔

    یقیناً یہ وقت بھی دیکھنا تھا تاریخ کی گھڑیوں نے ۔ :rollingonthefloor:
  12. فاتح

    مبارکباد فاتح چودہ ہزاری ہو گئے۔

    یہ وہی وہی سے جان نہیں چھوٹنےو الی۔۔۔ تحریراً غلط پنجابی پر معذرت کرو اب :rollingonthefloor:
  13. فاتح

    مبارکباد فاتح چودہ ہزاری ہو گئے۔

    اب اگر کہنے پر دی تو کیا دی۔ چھڈو رہن دیو :laughing:
  14. فاتح

    مبارکباد فاتح چودہ ہزاری ہو گئے۔

    بھئی تم نے مبارک دی ہی کب؟ تم نے تو پندرہ ہزاری ہونے کے انتظار کا کہہ دیا تو میں نے سوچا چلو پندرہ کا ہی انتظار کر لیتے ہیں :laughing:
  15. فاتح

    مبارکباد فاتح چودہ ہزاری ہو گئے۔

    یہ اچھا کیا کہ پندرہ ہزار کا انتظار کر لیا۔ :laughing:
  16. فاتح

    مبارکباد فاتح چودہ ہزاری ہو گئے۔

    وہ ناولوں میں ہی ہوتا ہے بہن جی۔ کہیں اصل زندگی میں سسپنس اور جاسوسی ڈائجسٹ والے کلیے لاگو مت کرنے لگ جائیے گا۔
Top