نتائج تلاش

  1. فاتح

    اے فاحشہ مزاج! تماشا خرید لا ۔ فاتح الدین بشیر

    بہت شکریہ۔ محبت ہے آپ کی۔ مرصع و مسجع اس کلام یا عبارت کو کہا جاتا ہے جس کے جملے ہم قافیہ ہوں۔ http://www.urduencyclopedia.org/urdudictionary/index.php?title=%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%B9
  2. فاتح

    ایک قطعہ: علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ

    زندگی اور مصروفیت دونوں یونہی چلتی رہیں گی۔ جب آپ کچھ وقت نکال سکیں ہمارے لیے باعث افتخار ہو گا۔ :) جب کہ میں یہ کہوں گا کہ ہمارے یہاں کھانے اور دعوت کا خلیل بھائی کے حویلی میں حصے لینے والی ڈیل سے کوئی تعلق نہیں ہو گا۔
  3. فاتح

    ایک قطعہ: علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ

    پاکستان اور پاکستان سے باہر۔۔۔ آنا جانا لگا ہی رہتا ہے۔۔۔ ہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات اور فی الحال ہم بھی اسلام آباد میں ہی ہیں اور جب آپ کے پاس فراغت ہو، ہماری اہلیہ کے ہاتھ کے پکے لذیذ کھانے آپ کے منتظر ہوں گے۔ :)
  4. فاتح

    ایک قطعہ: علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ

    حویلی میں حصے کو کھانے کی دعوت سے تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ خلیل بھائی کا قطعہ بطور ٹول استعمال کرتے ہوئے آپ تو لیں حویلی اور خلیل بھائی کو ٹالیں کھانے کی دعوت پر۔ یہ نہیں ہو سکتا۔ کھانے کی دعوت ہم آپ کو اپنے گھر پر دے دیتے ہیں۔ (سنجیدگی سے) :)
  5. فاتح

    ایک قطعہ: علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ

    حویلی میں دعوت چہ معنی دارد؟ اور ہاں حصہ حصہ ہوتا ہے۔
  6. فاتح

    اے فاحشہ مزاج! تماشا خرید لا ۔ فاتح الدین بشیر

    جاسمن، آپ کی پذیرائی پر بلا شبہ ممنون ہوں۔ اور اتنی خوبصورت دعاؤں پر بھی شکریہ۔ سلامت رہیں :)
  7. فاتح

    اے فاحشہ مزاج! تماشا خرید لا ۔ فاتح الدین بشیر

    لالہ رخ، تمہاری جانب سے مہیا کردہ اتنی قیمتی معلومات مجھ سے تین سال تک محو ہی رہی اور نہ ہی اس سے کما حقہ استفادہ کر سکا۔ :laughing:
  8. فاتح

    مطبوعہ کتاب کو برقیانے کے حوالے سے رہنمائی درکار ہے

    انٹرنیٹ سے پائریٹڈ ورژن ڈاؤن لوڈ کرنے اور سی ڈیز خرید کر انسٹال کرنے میں وائرس زدہ ہونے کے حوالے سے قطعاً کوئی فرق نہیں ہوتا
  9. فاتح

    اگر آں ترک شیرازی بدست آرد دلِ ما را ۔ تضمین بر حافظؔ (از فاتح الدین بشیرؔ)

    تضمین کا مطلب ہوتا ہے کسی دوسرے کے مصرع یا شعر پر مصرعے یا بند لگانا۔ اس تضمین میں بھی یہی کیا گیا ہے کہ حافظ شیرازی کی مشہور زمانہ غزل کے ہر دوسرے مصرع پر ہم نے اردو مصرع لگایا ہے۔اسی غزل کے اشعار کے ہر دوسرے مصرع پر نظیر اکبر آبادی نے بھی عین اسی طرح مصرعے لگا کر تضمین کی ہے۔ وہیں سے مجھے بھی...
  10. فاتح

    ارضِ وطَن کو پھر سے لہُو کا خراج دو ۔ فاتح الدین بشیر

    بہت شکریہ۔ اسے نئی زندگ دینے پر بھی شکریہ :)
  11. فاتح

    مطبوعہ کتاب کو برقیانے کے حوالے سے رہنمائی درکار ہے

    گویا سی ڈیز وائرس سے پاک ہوتی ہیں۔ ہاہاہاہا
  12. فاتح

    ایک قطعہ: علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ

    حصہ حویلی میں بنتا ہے، شعری قطعے اور زمینوں میں تو خلیل بھائی مالدار ہیں۔
  13. فاتح

    ایک قطعہ: علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ

    تو آپ ٹین سے زیادہ پرسنٹ لے لیجیے گا۔
  14. فاتح

    ایک قطعہ: علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ

    اگر اس قطعے کی بنیاد پر حویلی آپ کو ملتی ہے تو اس میں خلیل بھائی کا حصہ تو بنتا ہے نا؟ :)
Top