نتائج تلاش

  1. فاتح

    تُم غزلوں کے شہزادے ہو،تُم فاتح ہو(غزل)

    اور صرف "اماں" کا رتبہ وہ ہے کہ جنت بھی اس کے قدموں میں آ جاتی ہے۔
  2. فاتح

    تُم غزلوں کے شہزادے ہو،تُم فاتح ہو(غزل)

    ارے جاسمن بہن خدا کی قسم میری سمجھ میں نہیں آ رہا کہ کیا کہوں۔ اتنی محبت اتنی شفقت پر پھولے نہیں سما رہا لیکن الفاظ بھی نہیں سوجھ رہے کہ جواب میں کہوں کیا۔
  3. فاتح

    بڑی بحر کے شعر

    ضرور پڑھیے۔ کمال کا شاعر تھا۔ کلیات نظیر بھیج دیتا ہوں میں آپ کو۔ ذاتی پیغام میں رابطہ کرتا ہوں۔
  4. فاتح

    بڑی بحر کے شعر

    ایسے اشعار مقابلے جیتنے کے لیے ہی لکھے اور پڑھے جاتے ہیں۔ نظیر نے بہت تجربات کیے ہیں اردو شاعری میں۔ یہ بھی ان کا ایک تجربہ ہے۔ :)
  5. فاتح

    بڑی بحر کے شعر

    اب مریم افتخار ہمیں بتائیں گی کہ انہوں نے اس مراسلے میں کیا "غمناکی" پائی۔۔۔ :laughing:
  6. فاتح

    بڑی بحر کے شعر

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: پرانے استادوں کی استادیاں کسی بھی انجن کو فیل کر سکتی ہیں۔
  7. فاتح

    بڑی بحر کے شعر

    آپ واقعی انہیں پڑھیں گے بھی؟ اور اس پر طرہ یہ کہ سمجھیں گے بھی؟ کمال است مجھ سے تو نہیں ہونے والا یہ کار دشوار :laughing:
  8. فاتح

    بڑی بحر کے شعر

    میں پاگل لگتا ہوں آپ کو یا یوں کہہ لیتا ہوں کہ کیا میں آپ کو اتنا پاگل لگتا ہوں؟ :laughing: نظیر کی کلیات سے کاپی کیے ہیں۔
  9. فاتح

    بڑی بحر کے شعر

    دیوان نظیر اکبر آبادی کے 653، 654 اور 655 نمبر کے اشعار
  10. فاتح

    بڑی بحر کے شعر

    655 پہلا مصرع صبح دم بادل خرم، تو سن عزم جہاندم، سر کو ے برساندم، دیدم القصہ ہماں دم، دلبرئے طرفہ ترے ، حسن ورے، فتنہ گرے ، لب شکرے، پر فن عیار، آرام دل آزار، جفا کیش طرحدار، پری شکل فسوں کار، بہ تن جامہ ٔ رخشاں، ہمچو خورشید درخشاں، تازہ ترچوں گل خنداں، سرمہ درچشم نمایاں، زینت لب مسی و پان،...
  11. فاتح

    بڑی بحر کے شعر

    654 پہلا مصرع راحت افزاے محباں، مصدر لطف نمایاں ، مظہر خوبی شایاں، مجمع مہر نمایاں، رونق محفل الفت، زینت بزم مودت، باعث راحت وبہجت ، سبب فرحت و عشرت ، شادباشی وسلامت، شوقدیدار نہ چنداں، کہ بہ کلک آمدبتیاں ، لاجرم بہتر و انسب، کہ پڑیرو رہ مطلب، نامۂ عیش فزایت ، بہ تفقدر عنایت ، لطف اصدار نمودہ،...
  12. فاتح

    بڑی بحر کے شعر

    بحر طویل 653 پہلا مصرع ایک دن باغ میں جا کر ، چشم حیرت ذدہ وا کر، جامہء صبر قبا کر، طائر ہوش اڑا کر، شوق کو راہ نما کر، مرغ نظارہ اڑا کر، دیکھی رنگت جو چمن کی، خوبی نسرین و سمن کی، شکل غنچوں کے دہن کی تازگی لالہ کے تن کی، تازگی گل کے بدن کی، کشت سبزے کی ہری تھی، نہر بھی لہر بھری تھی، ہر خیاباں...
  13. فاتح

    بڑی بحر کے شعر

    بحر اوقیانوس
  14. فاتح

    موسموں اور مہینوں کے نام

    وہ تو خیر مذاق میں لکھا تھا کہ چھ سات دیوان پیے بغیر نہیں لکھے جاتے۔۔۔ ورنہ فی الحقیقت کئی ایسے شعرا کو جانتا ہوں جو کئی کتابوں کے مصنف ہیں اور انہوں نے کبھی شراب کو منہ نہیں لگایا اور ایسوں کو بھی جانتا ہوں جو شعر کہنا تو کیا پڑھنا بھی نہیں جانتے اور میخانے پی جاتے ہیں۔ شعر میں مے اور شراب کے...
  15. فاتح

    موسموں اور مہینوں کے نام

    اور گرمی کی شدت کو کس کمال سے بیان کیا ہے کہ۔۔۔۔ رکا جاتا ہے جی اندر ہی اندر آج گرمی سے بلا سے چاک ہی ہو جاوے سینہ ٹک ہوا آوے (میر)
  16. فاتح

    مبارکباد عارف کریم پچیس ہزاری

    پچیس ہزار مراسلے مبارک ہوں عارف
  17. فاتح

    موسموں اور مہینوں کے نام

    چھ سات دیوان ایسے ہی تو نہیں لکھے جاتے
  18. فاتح

    موسموں اور مہینوں کے نام

    وجہ دم سردی نہیں میں جانتا رونے کے بعد مینھ برسا ہے کہیں شاید ہوا آتی ہے سرد (میر)
  19. فاتح

    موسموں اور مہینوں کے نام

    گل و بلبل بہار میں دیکھا ایک تجھ کو ہزار میں دیکھا (میر)
  20. فاتح

    موسموں اور مہینوں کے نام

    ساون ہرے نہ بھادوں میں ہم سوکھے اہل درد سبزہ ہماری پلکوں کا سیراب تھا سو تھا (میر)
Top