میرا خیال ہے کہ ایسی تصاویر لگانا ضروری ہیں ۔ تاکہ ان کا بغور معائنہ کیا جائے ۔ اور پھر قوم کو بتایا جائے کہ اس طرح کی تصاویر اور فواحش سے بچنا ضروری ہے ۔ اس مسئلے سے متعلق پھر امت اخبار کے چند تراشے بھی لگانا ضروری ہوجائیں گے۔ کاپی پیسٹ سے بھی کام چل جائےگا ۔ پھر اردو محفل پر ایک ایسی تحریک...