اچھا ۔۔۔۔ یہاں بھی بہت سردی ہے ۔ دودن پہلے منفی 17 تک چلا گیا تھا ۔ بجلی اور گیس موجود ہے ۔ میں بھی اس وقت لحاف میں دبکا اپنے لیپ ٹاپ پر محفل پر موجود ہوں ۔ ابھی بہن کے ہاتھوں کا بنایا ہوا حلیم کھایا ہے ۔ تھوڑا نیچے اترے تو میں بھی سوؤں گا ،مگر صبح تک ۔ :)