عمر سیف بھائی ۔ ۔۔۔ اس آیت کا حوالہ دیا ہے تو اس آیت کا سیاق وسباق دیکھیئے کہ یہ کس تناظر میں ہے اور کس سے متعلق ہے ۔ جب تک آپ کسی آیت کو اس کی سیاق و سباق میں رکھ کر نہیں دیکھیں گے ۔ آپ اس کی صحیح تشریح کرنے کے قابل نہیں ہوسکیں گے ۔ اس آیت کیساتھ بھی یہی معاملہ ہے ۔ " یہود اور نصارٰ ی تمہارے...