نتائج تلاش

  1. ظفری

    Fast & Furious' star Paul Walker killed in car crash

    :idontknow:
  2. ظفری

    Fast & Furious' star Paul Walker killed in car crash

    جیہ اس میں ناپسند ہونے والی کیا بات ہے ۔ اگر ہے بھی تو اس بارے میں استدلال پیش کیا جائے تاکہ معلوم ہو کہ مجھے سے کہاں غلطی سرزد ہوئی ہے ۔
  3. ظفری

    Fast & Furious' star Paul Walker killed in car crash

    شمشاد بھائی ۔۔۔ گستاخی معاف ۔۔۔ انیس الرحمن کے مراسلے میں ایسی کیا بات تھی کہ آپ یہ کہنے پر مجبور ہوئے کہ مسلمان کو ایسی بات نہیں کہنا چاہیئے ۔ جبکہ قرآن میں اللہ نے وا شگاف لفظو ں میں اعلان کیا ہے کہ جنت میں صرف وہ لوگ جائیں گے جو ایمان اور عملِ صالح رکھتے ہوں ۔ اور ساتھ ساتھ یہی معیار رکھتے...
  4. ظفری

    جنرل ثنااللہ نیازی کی شہادت میں میں ملوث ایک طاغوتی حکومت

    دیکھیں سُپر پاورز کا ایک سیدھا سادہ اصول ہے ۔ وہ وہاں ہر ممکن پہنچیں گے جہاں ان کا کوئی مفاد ہو یا ان کے مفاد پر کوئی ضرب پڑتی ہے ۔ اگر یقین نہ ہو تو تاریخ کا مطالعہ کیجیئے ۔ اور ماضی کی سُپر پاورز کے کارناموں سے مستفید ہو ں ۔
  5. ظفری

    جنرل ثنااللہ نیازی کی شہادت میں میں ملوث ایک طاغوتی حکومت

    عموماً ایسے واقعات میں حکومتوں کا ایک طرہِ امیتاز رہا ہے کہ وہ اس میں ایک غیبی ہاتھ کا ذکر کرکے فائل بند کردیتے ہیں ۔ اس بات کے پیشِ نظر میں نے کہا ۔
  6. ظفری

    Fast & Furious' star Paul Walker killed in car crash

    وہ تو زمانے سے کیا ہوا ہے ۔ اس کے بغیر کون چانس دیتا ہے ۔ :warzish:
  7. ظفری

    جنرل ثنااللہ نیازی کی شہادت میں میں ملوث ایک طاغوتی حکومت

    جب ہاتھ ہی غیبی ہے تو پھر کس کا ہاتھ ہوسکتا ہے ۔ ;)
  8. ظفری

    Fast & Furious' star Paul Walker killed in car crash

    ہاں لگتا ہے کہ مجھے اب اس میں کام کرنے کی حامی بھر ہی لینا چاہیئے ۔ :thinking:
  9. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    اچھا ۔۔۔۔ مگر عینی کو تو وہ دادی اماں کہتے ہیں ۔ :praying:
  10. ظفری

    جنرل ثنااللہ نیازی کی شہادت میں میں ملوث ایک طاغوتی حکومت

    اس میں ایک غیبی ہاتھ بھی شامل ہے ۔ اس کا ذکر شاید یہ بھول گئے ۔ :thinking:
  11. ظفری

    Fast & Furious' star Paul Walker killed in car crash

    نہیں ۔۔۔ دراصل ہماری کمپنی نے 2010 کے ہیٹی کے زلزلے میں متاثر ہونے والوں کے لیئے ایک ایڈ کا پروگرام کر رکھا تھا ۔ جس میں اس نے بھی شرکت کی تھی ۔ بعد میں یہ ہیٹی امدادی سامان بھی لیکر گیا تھا ۔
  12. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    صحیح کہہ رہی ہو گڑیا ۔۔۔۔۔ میں سو ہی جاؤں ورنہ شمشاد بھائی کی طرح تم سب کو دادی اماں کہہ کر پکارنا پڑے گا ۔ :dancing:
  13. ظفری

    Fast & Furious' star Paul Walker killed in car crash

    کرتا تھا اب ریٹائرمنٹ لے لی ہے ۔ :p
  14. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    ہاں ناں ۔۔۔ ایک خاتون آپ ۔۔ ایک خاتون عائشہ عزیز بس ہوگئیں خواتین ۔ :music:
  15. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    نہیں اب تودوبارہ سونے کا وقت ہے ۔ ایک دوست کے فون نے اٹھا دیا تھا ۔
  16. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    یہی جو خواتین آپس میں ٹیپکل اسٹائل سے گفتگو کرتیں ہیں ۔ :battingeyelashes:
  17. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    دھو لیئے ہیں ۔ اب تھک گیا ہوں ۔ :(
  18. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم ! اوہ یہاں تو خواتین ، خواتین کھیلا جارہا ہے ۔ میں تو چلا ۔ :cdrying:
  19. ظفری

    غالب :::: تسکِیں کو ہم نہ روئیں جو ذوقِ نظر مِلے

    آپ کے بولنے پر پابندی ہے کیا ۔۔۔ !:)
  20. ظفری

    Fast & Furious' star Paul Walker killed in car crash

    بلکل مجھے بھی افسوس ہوا ۔ ابھی رات کو میرے ایک کولیئگ نے فون کرکے اس حادثے کی خبر دی ۔ 2009 اور 2010 میں دوبار اس سے مختلف دو تقریبات )( آفس کی طرف سے ) میں سرسری ملاقات بھی ہوئی تھی ۔ اس لیئے زیادہ افسوس ہوا ۔
Top