اللہ کا بیٹا تو اللہ نے موسی کو بھی کہا ہے ۔ مگر اس کا ہم کیا مفہوم لیں گے ۔ آپ تو رایت کا مطالعہ کریں تو آپ کو معلوم ہوگا کہ اللہ نے اپنے نبیوں کو کسطرح بیٹا کہہ کر مخاطب کیا ہے ۔ اور عیسائی اس بات کو بنیاد بناتے ہیں کہ اللہ نے انجیل میں حضرت عیسی ٰ کو بیٹا کہہ کر مخاطب کیا ہے ۔مگر زیادہ تر...
میں یہی تو کہہ رہا ہوں کہ ثابت کریں کہ یہ شخص ( چلیں تثلت ) پر ہی یقین رکھتا تھا ۔ آپ کی اطلاع کے لیئے عرض ہے کہ عیسائیوں کے بہت سے فرقے تثلت پر یقین نہیں رکھتے ۔
شمشاد بھائی ۔۔۔ آپ کے پاس کوئی دلیل اور استدلال نہیں ہے ۔ اور آپ سیدھا سیدھا ہم کو اسلام کا مذاق اڑانے والے میں شامل کر رہے ہیں ۔ استغر اللہ ۔ یہ رویہ درست نہیں ہے ۔
میں نے یہ سرخی پڑھی تو مجھے یہ گمان گذرا کہ " امت " کی نیوز ہوگی ۔ یہاں آیا تو تصدیق بھی ہوگئی ۔ ویسے لاہور کی یونیورسٹی کے حوالے سے اس اخبار کی کوئی نیوز نہیں پڑھی ۔ ;)
جس نے پوسٹ کی ہے ۔ اس کی دماغی حالت کے بارے میں سو فیصد یقین ہوا چلا ہے کہ قابلِ علاج نہیں ۔
( معافی کا خواستگار ہوں ۔ مگر موصوف کی مسلسل بےتحاشہ واہیات مراسلات کے مطالعے کے بعد اس نتیجے پر پہنچا ہوں ۔ )
یہ آنجہانی حضرت عیسی ٰ علیہ السلام کی نبوت پر یقین رکھتا تھا ۔ آپ نے امت کے حوالے سے ایک نیا موضوع چھیڑ دیا ہے ۔ قرآن کی جس آیت کا میں نے اپنے پچھلے مراسلے میں ذکر کیا ہے ۔ اس کے مطابق کوئی بھی عمل ِ صالح اورکامل ِ ایمان کیساتھ جنت میں داخل ہوگا ۔ اس کیساتھ یہود ، نصاریٰ اور مسلمان کی شرط نہیں...
میں کوئی علم نہیں رکھتا شمشاد بھائی ۔ بس واجبی سی معلومات ہے میری ۔
اللہ نے بے شک شرک کو پسند نہیں فرماتا ۔ مگر ہم کیسے متعین کریں کہ فلاں شخص شرک کا مرتکب ہے ۔ نیز کفر کی علامت کیا ہیں ۔ ؟ اور اسلام کیا ہے ؟ کیا حضرت آدم علیہ السلام سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام تک کوئی مسلم نہ تھا ۔ اور لفظ مسلم...