ایک قاری بہن کے سوال کا جواب جو 313 اصحابہ کرام کے جہاد سے متعلق تھا ۔
آپ سے ایک سوال ہے کہ کیا کبھی آپ کے ذہن میں یہ بات آئی ہے کہ جو کہا جارہا ہے ۔ اس کا ماخذ کیا ہے ۔ اس کا پس منظر کیا ہے ۔ یا جو بات کہی جارہی ہے اور اس کا تعلق اگر قرآن سے ہے تو اس کا سیاق و سباق کیا ہے ۔ کہیں ایسا تو نہیں...
بہرحال وہ پرانی پوسٹ ملاحظہ فرمایئے ۔
آپ دیکھیں کہ یہاں جہاد کی کیسی توجیحات اور تشریحات پیش کیں جا رہی ہیں ۔ اور اپنی توجیحات اور تشریحات تک کا ان کے پاس جواب نہیں ۔
جہاد اسلام میں ایسے نہیں ہوتا جیسا کہ یہاں کتابچوں میں بتایا جارہا ہے ۔ جہاد کے لیئے اسلام میں ایک پورا قانون ہے ۔ جس کو بڑی...
محترم دوست آپ کی الجھن دیکھ کر میں اپنی ایک پرانی پوسٹ یہاں شئیر کر رہا ہوں ۔ یہ وہ احکامات ہیں جو بہت ہی وضع طریقے سے بیان ہوئے ہیں ۔ مگر ان کی انٹرپیٹشن اسلام دشمن اور اسلام کے ٹھیکداروں نے اپنے مفادات کو مدنظر رکھ کر کی ہوئی ہے ۔ اور جو لوگ قرآن کو سمجھنے سےقاصر ہیں ۔ وہ اس قسم کی انٹر پیٹشنز...
آپ کو خدا کا واسطہ یوسف- 2
۔۔۔۔۔۔قرآن کی آیتوں کو اس کے سیاق و سباق ( Context) سے باہر کا نکال کر اپنی شرپسندی اور تخریب کاری کے لیے استعمال نہ کریں ۔ اللہ کو منہ دکھانا ہے ۔ اس طرح کی شرانگیزیوں سے صرف معصوم لوگوں کا خون بہنا ہے ۔ اور یاد ر ہے کہ اس میں آپ کابھرپور حصہ شامل ہوگا۔ اللہ...
یہ جماعت ِ اسلامی کی تقریباَ 35 سال پرانی آئیڈیالوجی ( جہاد )ہے ۔ آج اس کو صرف موڈفائیڈ کیا ہے ۔ اس آئیڈیالوجی کی برکت آج بھی پاکستان کے طول و عرض میں پھیلی ہوئی ہے ۔ جس کے سائے میں طالبان اور دیگر دہشت گرد گروپ خوب پروان چڑھے ہیں ۔ اور اس برکت کے اثرات خود کش حملے کی صورت میں ہزاروں لوگوں...
میں تو جب مشین لینگوئج ( کوڈ) کو دیکھتا ہوں تو انگریزی زبان کی وسعت کا قائل ہوجاتا ہوں ۔
[ op | rs | rt | address/immediate]
35 3 8 68 decimal
100011 00011 01000 00000 00001 000100 binary
ان شاءاللہ اس ویک اینڈ پر لکھوں گا کہ میرے اس معاملے پر کیا نظریات ہیں ۔ بس ابھی اتنا کہوں گا کہ یہ صدیوں پرانا حربہ اب کارآمد نہیں رہا کہ کسی بھی آیات کو توڑ مروڑ کر پیش کردو ۔ اور اگر کوئی اس بارے میں کوئی دوسری رائے رکھتا ہے تو اس پر فوراً قرآنی آیتوں کو جھٹلانےکا فتویٰ جھڑ دیا جائے۔ قرآن کے...
پورا مراسلہ بغض اور ایدھی صاحب کی باتوں کا بلکل غلط پیرائے میں سمجھنے کا نتیجہ ہے ۔ اللہ ہمیں توفیق فرمائے کہ پہلے ہم کسی کی بات پوری طرح سنیں ۔ پھر اسے سمجھیں اور پھر جاکر اس پر کسی تبصرے کے قابل ہوسکیں ۔ آمین
( قصہ نہم )
ہم اپنی عاشق مزاج طبعیت ، لاپرواہی اور بذلہ سنجی کا لاکھ ڈھنڈورا پیٹیں ۔ مگر ہم پر جو وقت کچھ دیر قبل گذر چکا تھا ۔ اس نے ہمیں اس قدر جذباتی کردیا کہ ہمیں معلوم ہی نہیں ہوا کہ کب اشک ہماری آنکھوں میں آئے اور کب خالد صاحب اپنی بڑی سی عینک کیساتھ ہمارے سر پر آن کھڑے ہوئے ۔ ہماری...