محفل کو خدا حافظ کہنے کے حوالے سے قیصرانی سے میں متفق نہیں ہوں ۔ مگر یہ حقیقت اپنی جگہ ہے کہ اکثر اوقات یہاں مذہب اور سیاست کے نام پر جہالت اور ہٹ دھرمی کا جو مظاہرہ کیا جاتا ہے ۔ اسے دیکھ کر کسی قدر مایوسی ضرور ہوتی ہے ۔ مجھے بھی کم بیش یہاں 9 سال ہوچکے ہیں ۔ میرے پسندیدہ موضوعات سیاست اور...