نتائج تلاش

  1. ظفری

    درجہ حرارت

    کل 95 فارن ہائیٹ تھا۔ آج 85 ہے ۔ تقربیاً 30 ڈگری ۔ ہاں میں بتانا تو بھول گیا کہ میں کہاں ہوں ۔ PHOENIX،Arizona ;)
  2. ظفری

    کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا (ندا فاضلی)

    بہت خوب اور بھوپندر سنگھ نے کیا خوب اس غزل کو گایا ہے ۔ مگر اچھی خاصی تبدیلی کیساتھ۔ :)
  3. ظفری

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    ع ۔ مجھے کیا بُرا تھا مرنا ، اگر ایک بار ہوتا
  4. ظفری

    جون ایلیا بے اثبات

    چاند کی پگھلی ہوئی چاندی میں آؤ کچھ رنگِ سُخن گھولیں گے تم نہیں بولتے ہو مت بولو ہم بھی اب تم سے نہیں بولیں گے جون ایلیا کو میں شاعر سے زیادہ فلسفی مانتا ہوں ۔ انہوں نے بہت کم لکھا ہے ۔ مگر غضب کا لکھا ہے ۔
  5. ظفری

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    میرے پیارے بھائی محمد وارث نے مکمل بات کہہ دی ورنہ میں تو کہنے لگا تھا کہ ۔۔۔۔ ع ۔ گو ہاتھ کو جنبش نہیں، آنکھوں میں تو دم ہے
  6. ظفری

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    میرا سوال ہنوز برقرار ہے کہ اس بارے میں اللہ اور رسول کے کیا احکامات ہیں ۔ ؟
  7. ظفری

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    مسلمان حکمرانوں کے مطابق باندیوں اور کنیزوں کے ساتھ مباشرت اور پھر اس کو آگے بڑھانا تو سمجھ آتا ہے ۔ مگر مسلمان مذہب کے مطابق اس عیاشی میں کوئی شرعی احکامات ہیں کچھ سمجھ نہیں آیا ۔ :idontknow:
  8. ظفری

    بیسن کی روٹی

    ایک عرصہ ہوا ترس گئے ایسے کھانا کھانے کو ۔۔۔۔ :( شکریہ سس یہ ترکیب یہاں شئیر کرنے لے لیئے ۔ :)
  9. ظفری

    بڑی اداسی ہے ، تم لوٹ آؤ ۔۔۔۔۔ ( عالمگیر )

    خالد محمود چوہدری ۔۔۔ بھائی آپ کو شکایت تھی کہ میری پوسٹ کردہ ویڈیو دیکھنے سے قاصر ہیں ۔ یہ سائیٹ ملاحظہ فرمایئے ۔ اُمید ہے کہ آپ کی شکایت کا ازالہ ہوجائے گا ۔ :)
  10. ظفری

    بڑی اداسی ہے ، تم لوٹ آؤ ۔۔۔۔۔ ( عالمگیر )

    پاکستان کے لیئے ۔http://vimow.com/سائیٹ پر جائیں ۔ وہاں کسی بھی ایک لنک باکس میں وڈیو کا ٹائیٹل ٹائپ کریں ، وڈیو دیکھیں اور سنیں اور میرے ساتھ آہیں بھریں ۔ ;)
  11. ظفری

    بڑی اداسی ہے ، تم لوٹ آؤ ۔۔۔۔۔ ( عالمگیر )

    بڑی اداسی ہے ، تم لوٹ آؤ حیات پیاسی ہے ، تم لوٹ آؤ تم لوٹ آؤ ، تم لوٹ آؤ یہ میری آنکھیں تمہارا گھر ہیں تمہاری راہوں میں منتظر ہیں یہ میری سانسیں یہ میری آہیں تمہاری یادوں کی رہ گذر ہیں لگن بلاتی ہے مجھے رُلاتی ہے تم لوٹ آؤ ، تم لوٹ آؤ تمہی تو میرا قرارِ جاں ہو میری خموشی کی ترجماں ہو میں لُٹ...
  12. ظفری

    سوانحِ ارتحال

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  13. ظفری

    شوقِ سفر زمان میں تھا کہیں‌

    شوقِ سفر زمان میں تھا کہیں‌ پر راستہ مکان میں تھا کہیں فاصلہ جو کبھی طے نہ ہوا وہ ہمارے درمیان میں تھا کہیں‌ پتہ ڈھونڈتے رہےجہاں میں وہ میرے سامان میں تھا کہیں میری حدیں تھیں زمیں سے منسلک رہتا وہ آسمان میں تھا کہیں جو سچ جس پر سزا ہوئی مجھے وہ اس کے بیان میں تھا کہیں ظفر بسمل ہوا جس...
  14. ظفری

    بہت دنوں کی بات ہے

    بہت دنوں کی بات ہے فضا کو یاد بھی نہیں یہ بات آج کی نہیں بہت دنوں کی بات ہے شباب پر بہار تھی فضا بھی خوشگوار تھی نجانے کیوں مچل پڑا میں اپنے گھر سے چل پڑا کسی نے مجھ کو روک کر بڑی ادا سے ٹوک کر کہا تھا لوٹ آیئے میری قسم نہ جائیے پر مجھے خبر نہ تھی ماحول پر نظر نہ تھی نہ جانے کو مچل پڑا میں اپنے...
  15. ظفری

    پتھر سُلگ رہے تھے کوئی نقش پا نہ تھا

    پتھر سُلگ رہے تھے کوئی نقش پا نہ تھا ہم اس طرف چلے تھے جدھر راستہ نہ تھا پرچھائیوں کے شہر کی تنہائیاں نہ پوچھ اپنا شریکِ غم کوئی اپنے سوا نہ تھا یوں دیکھتی ہے گمشدہ لمحوں کے موڑ سے اس زندگی سے جیسے کوئی واسطہ نہ تھا چہروں پہ جم گئی تھیں خیالوں کی الجھنیں لفظوں کی جستجو میں کوئی بولتا نہ تھا...
  16. ظفری

    انٹرویو آئینے سے باتیں

    سرِ آئینہ ہو یا پسِ آئینہ ۔۔۔۔ اس سے کیا فرق پڑتا ہے ۔ مجھ سے میرا کیا رشتہ ہے ، ہر اک رشتہ بھول گیا اتنے آئینے دیکھے ہیں ، اپنا چہرہ بھول گیا
  17. ظفری

    تم دور تھے تو کیا ہوا ۔۔۔۔ ! ( جنید جمشید )

    تو بس پھر ۔۔۔۔ کہیں درمیان میں ہونا تھا ۔ :)
Top