ڈاکٹر لال خان کے بارے آپ کا ماہرانہ تبصرہ پڑھا ۔ ہمیشہ کی طرح آپ کی سیاسی اور علمی بصرت کا قائل ہوگیا ۔ :notworthy:
ڈاکٹر لال خان بہت عرصہ سے ایک political theoristکے طور پر مشہور ہیں۔کبھی ان کے کالم کے علاوہ ان کا تحقیقی کام کا بھی مطالعہ کیجئے گا ۔ :onthephone: