نتائج تلاش

  1. ظفری

    مسلمان ایک قومیتی شناخت بن چکی ہے اور اگر کوئی عربی نام رکھ کر اس قومی شناخت کا حصہ بننا چاہتا...

    مسلمان ایک قومیتی شناخت بن چکی ہے اور اگر کوئی عربی نام رکھ کر اس قومی شناخت کا حصہ بننا چاہتا ہے تو کسی کو کیا اعتراض ہوسکتا ہے مگر اس کو اسلامی نام سے تعبیر کرنا میرے خیال سے نامناسب ہے ۔
  2. ظفری

    کتنے صحابہ کرام نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنے نام تبدیل کیئے ان کی بھی فہرست مرتب فرما دیجیئے...

    کتنے صحابہ کرام نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنے نام تبدیل کیئے ان کی بھی فہرست مرتب فرما دیجیئے گا ۔ ماسوائے ایک صحابہ کے جن کے نام کا مفہوم صیح نہیں تھا ۔ اگر کوئی نام اخلاقیت اور شرک سے پاک ہے تو وہ نام رکھنے یا اس پر قائم رہنے میں کوئی آسمانی عذاب نازل نہیں ہوجائے گا ۔
  3. ظفری

    راحیل بھا ئی ۔۔۔۔ عربی نام رکھنا ایک قومیتی شناخت بن چکی ہے ۔ میں اسے سیاسی شنا خت سے تعبیر کروں...

    راحیل بھا ئی ۔۔۔۔ عربی نام رکھنا ایک قومیتی شناخت بن چکی ہے ۔ میں اسے سیاسی شنا خت سے تعبیر کروں گا ۔ کوئی عربی نام نہ رکھے اور وہ مسلمان بھی ہو مگر اس کی مسلم شناخت کے حوالے سے شکوک و شہبات بھی موجود ہوں تو اس پرافسوس کیا جا سکتا ہے ۔ کوئی بھی نام اپنی ثقافت ، کلچر اور تہذیب کی میراث ہوتا ہے ۔...
  4. ظفری

    اور رہی مسلمان کی شناخت کی بات تو وہ نام سے نہیں بلکہ عمل سے ظاہر ہوتی ہے ۔ ورنہ صرف عربی نام...

    اور رہی مسلمان کی شناخت کی بات تو وہ نام سے نہیں بلکہ عمل سے ظاہر ہوتی ہے ۔ ورنہ صرف عربی نام رکھ کر جنت کی پچھلی دیوار سے اندر کودنے کی خواہش پر ایک نیا لطیفہ ہی ایجاد کیا جا سکتا ہے ۔
  5. ظفری

    " جواب سن کے تشفی نہ ہوئی ہو تو دماغ کھانے کی بجائے برداشت کی عادت کو پروان چڑھایا جائے۔ " اس...

    " جواب سن کے تشفی نہ ہوئی ہو تو دماغ کھانے کی بجائے برداشت کی عادت کو پروان چڑھایا جائے۔ " اس کمنٹس کے بعد آپ اپنے نک نیم پر بھی غور کریں ۔ با ا دب کے بجائے بے ادب زیادہ مناسب رہے گا ۔ :)
  6. ظفری

    جو نام، نسبت یا شناخت والدین یا معاشرے کی جانب سے کسی کو ملی ہو ۔۔۔۔ یہاں تک تو ٹھیک ہے اور اس...

    جو نام، نسبت یا شناخت والدین یا معاشرے کی جانب سے کسی کو ملی ہو ۔۔۔۔ یہاں تک تو ٹھیک ہے اور اس پر گفتگو بھی کی جاسکتی ہے مگر اسکے بعد والی بات بلکل سمجھ نہیں آئی کہ میرا سوال یہ تھا کہ " اسلامی نام کیا ہوتا ہے ۔؟ "
  7. ظفری

    گستاخی معاف ۔۔۔۔ یہ اسلامی نام سے کیا مراد ہے ۔ ؟

    گستاخی معاف ۔۔۔۔ یہ اسلامی نام سے کیا مراد ہے ۔ ؟
  8. ظفری

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    متفق :)
  9. ظفری

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    ایسی بھی بات نہیں ہے ۔ آپ ذرا سکھوں پر یا کسی اور قوم پر لطائف یہاں شئیر کریں ۔ پھر آپ کو کمنٹس میں تعصبیت نہیں ملے گی بلکہ ان کا دفاع ملے گا ۔ یہ تواسلام اور مسلمانوں کا شرف ہے کہ ان پر جملہ بازی اور لطائف پر بھی واہ واہ کی جاتی ہے ۔ :D ویسے آپ کی غیر علمی والی بات سے سو فیصد متفق ہوں ۔...
  10. ظفری

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:دوسرا ٹی 20 میچ

    پھٹیچر ۔۔۔۔ اس کو ایک ہی لفظ رہنے دیں ۔ ;)
  11. ظفری

    تعارف میرا تعارف

    اردو محفل پر خوش آمدید ۔
  12. ظفری

    میں کہاں ہوں کوئی بتلاؤ مجھے

    میں بھی دیوانہ نہیں تھا آخر کاش سمجھو تو نہ سمجھاؤ مجھ بہت خوب !
  13. ظفری

    آب ِزم زم میں سے کرنٹ نہیں گزر سکتا۔۔۔

    یعنی تجربے کے بر عکس ، یہاں ٹاپک کھول کر اپنی بات کہی گئی ہے ۔ ۔۔۔۔۔ :D ظفراقبال نے ایسے ہی موقع کے لیئے شاید کہا ہے کہ : بےخبری ضروری ہے باخبری کے لیئے ہوسکے تو، پوری خبر کو سمجھ
  14. ظفری

    عندلیب آپا کے والد نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  15. ظفری

    مبارکباد وارث بھائی کو اٹھارہ ہزاری ہونے پر مبارکباد

    وارث بھائی دو بار مبارک باد دیدی ہے ۔ اب تو آپ اپنی ایک غزل تو میرے نام کرسکتے ہیں۔ بہت دنوں سے کسی نے اپنی غزل مجھے اپنے نام سے ارسال کرنے کی زحمت نہیں کی ہے ۔ ;)
  16. ظفری

    مبارکباد سید لبید غزنوی بھی ہوئے ہزاری ۔۔۔۔

    دو لوگوں پربہت نظر رکھنی پڑتی ہے ایک بچوں پر اور دوسرے بزرگوں پر ۔ :thumbsup:
  17. ظفری

    مبارکباد نایاب 13000ہزاری

    ارے ہاں ۔۔۔ آپ کو بھی اپنے بڑھاپے کا آخری دور بہت بہت مبارک ہو ۔ :notworthy:
  18. ظفری

    مبارکباد اے خان بھی ہوئے ہزاری ۔۔

    بس ۔۔۔ بولتی بند ہوگئی ۔:tongue:
  19. ظفری

    مبارکباد نایاب 13000ہزاری

    نایاب بھائی بہت بہت مبروک ۔ :)
Top