سب نے اس بہتی گنگا میں ہاتھ دھوئے ہیں تو میں کیوں پیچھے رہوں ۔ :D
محمد وارث بھائی ، شمشاد بھائی سے ملنے دبئی جا رہے تھے ۔اچانک ٹیک آف سے پہلے جہاز کی اگلی سیٹوں سے شور وغل کی آوازیں آنی شروع ہوگئیں ۔ وارث بھائی حقیقت معلوم کرنے گئے تو یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ وہاں عبداللہ محمد کھڑکی والی...