نتائج تلاش

  1. ظفری

    مبارکباد صائمہ شاہ کو سالگرہ مبارک

    آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔ :party:
  2. ظفری

    امریکہ میں جنونی شخص نے مسجد کو آگ لگا کر نذرِ آتش کر دیا ، ایک حصہ بری طرح جل کر تباہ

    Correctional facilityیہاں حوالات کو ہی کہتے ہیں ۔ مگر یہاں کے حوالات پاکستانی حوالات کی طرح نہیں ہوتے کیونکہ یہاں واقعی دورانِ جیل ان کے لیئے اصلاحی اقدامات اٹھائے جاتے ہیں ۔ انتہائی سنگین جرائم میں مرتکب افراد کے لیئے واقعی جیل ہوتیں ہیں ۔ یہ جرم اور سزا کی نوعیت پر منحصر ہے کہ مجرم کہاں بھیجا...
  3. ظفری

    مشورہ درکار ہے

    کچھ یہی سمجھتے تھے ۔ مگر شادی کا مشورہ پھر بھی دیتے تھے ۔ ;) مبارکباد کا شکریہ ۔ :)
  4. ظفری

    مشورہ درکار ہے

    فوراً تو عمل نہیں کیا ۔ اتنا عرصہ لگا ہے کہ مشورہ دینے والے اپنے نواسوں اور پوتوں کے سالگرہ کے لیئے مدعو کرنے لگے تھے ۔ :D
  5. ظفری

    مشورہ درکار ہے

    شکریہ ۔ بس جی ۔ میں نے سوچا کہ میں اکیلا ہی نوحہ گری کیوں کروں ۔ بس یہی سوچ کر مطلع کیا کہ خوب گذرے گی جب مل بیٹھے گے دیوانے کئی ۔ :D
  6. ظفری

    مشورہ درکار ہے

    دونوں ہی چلیں گے ۔ :)
  7. ظفری

    مشورہ درکار ہے

    شکریہ فرقان ۔۔۔۔ ایسے بہت سے نام سوچے مگر جب گوگل پر سرچ کیا تو ایسے بہت سے بوتیک اور اسٹور پہلے ہی سے موجود تھے ۔ اُمید ہے آپ مذید تعاون کریں گے ۔:)
  8. ظفری

    مشورہ درکار ہے

    میں باربر شاپ نہیں بلکہ بوتیک کے لیئے مشورہ مانگ رہا ہوں ۔ :wasntme:
  9. ظفری

    مشورہ درکار ہے

    مبارکباد اور دعاؤں کے لیئے بہت بہت شکریہ نایاب بھائی ۔ :)
  10. ظفری

    مشورہ درکار ہے

    بوتیک ہوتی تو نام کے لیئے مشورہ کیوں درکار ہوتا ۔ :D دیسی اور بوہو قسم کے ملبوسات ۔
  11. ظفری

    مشورہ درکار ہے

    شکریہ جی :)
  12. ظفری

    مشورہ درکار ہے

    اُس روئیداد کی پہلی قسط پڑھوا کر تو ہی ہم پر محفل پر آنے بھی پابندی لگی تھی ۔ آپ کو ہماری غیر موجودگی کا اتنے عرصے احساس نہ ہوا ۔ :nottalking:
  13. ظفری

    مشورہ درکار ہے

    نام کچھ برا نہیں ہے ۔ بیگم کے دربار میں پیش کرنے کی جسارت کریں گے ۔ :whew: بڑی لمبی داستان ہے ۔ اسکا قصہ تو چند لفظوں میں تو ختم نہ ہوگا ۔ لگتا ہے کچھ لکھنا پڑے گا ۔:thinking:
  14. ظفری

    مشورہ درکار ہے

    بیوی کوسنے کو کافی نہیں ہے جو باقی خواتین بھی اس کارِ خیر میں حصہ لیں ۔ :thinking:
  15. ظفری

    مشورہ درکار ہے

    اس کے بعد مجھے محفل پر ان لوگوں سے بھی نمٹنا ہے جنہوں نے مجھے شادی کا مشورہ دیا تھا ۔ :nottalking:
  16. ظفری

    مشورہ درکار ہے

    ہماری بیگم صاحبہ ایک بوتیک کھولنے کے لیئے پر تول رہیں ہیں ۔ مگر ابھی تک بوتیک کو کوئی نام دینے سے قاصر ہیں ۔ ہمیں اس بات پر مقرر کر رکھا ہے کہ ہم ان کو کوئی منفرد اور مختصر سا نام تجویز کرکے دیں ۔ ہم نے اپنی تئیں کوشش کرکے دیکھ لی ہے مگر ان کے توقع پر اترنے کی سعادت نصیب نہیں ہو رہی ہے کہ...
  17. ظفری

    آپ ان سوالات کو ایک دھاگے کی شکل دیکر سوال کی نوعیت سے متعلق فورمز پر ارسال کردیں ۔ امید ہے اس...

    آپ ان سوالات کو ایک دھاگے کی شکل دیکر سوال کی نوعیت سے متعلق فورمز پر ارسال کردیں ۔ امید ہے اس طرح کوئی صحیح جواب موصول ہوجائے گا
  18. ظفری

    اردو محفل کا ماحول

    منحصر اس بات پر ہے کہ آپ یہاں محفل کے کس علاقے میں جا کر چہل قدمی کی جسارت کرتے ہیں ۔ جس طرح کسی جگہ کے مخصوص علاقے اپنی طبیعت اور ماحول کی وجہ سے توجہ کے باعث ہوتے ہیں ۔ بلکل اسی طرح اردو محفل میں بھی یہی تقسیم ہوئی ہے ۔ کچھ علاقے بلکل ایسے ہیں جیسے آپ نے تصور کیا تھا ۔ کچھ بلکل ایسے ہیں جیسے...
Top